شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی برسی ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر کے طول وعرض میں احترام وعقیدت سے منائی جائے گی
اتوار 17 دسمبر 2017 15:43
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پی پی پی آزاد کشمیر کے مرکزی آرگنائزر ممبر آزاد جموں وکشمیر کونسل اختر پرویز اعوان نے برسی کے حوالے سے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ محترمہ کی برسی کی تقریبات میں کارکنان بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ملک وملت اور ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے کا اعزاز جتنا پیپلزپارٹی کو حاصل ہے اتناددنیا کی کسی سیاسی جماعت کو حاصل نہیں ہے۔قربانیوں کی زندہ مثال گڑھی خدا بخش کے شہداء کے مزارات ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی غالب اکثریت آج بھی پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.