
سعد رفیق نے جائیدادوں کی منی ٹریل کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے نیب سے مزید مہلت مانگ لی
وفاقی وزیر ریلویز نے نیب کی جانب سے دیا گیا پرفارماجمع کر ادیا، مکمل نہیں کیا گیا‘ نجی ٹی وی
پیر 16 اپریل 2018 14:46

(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وزیرریلویز خواجہ سعد رفیق نے نیب کی جانب سے دیا گیا پرفارما جمع کرا دیا ہے جو نا مکمل ہے تاہم وزیر ریلویز نے تفصیلات جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب کی ہے۔خواجہ سعد رفیق کے خلاف نجی ہائوسنگ سوسائٹی سے متعلق نیب میں تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ آئندہ سماعت پر طلب
-
چیئرمین سینٹ کی قیادت میں سینیٹرز کے وفد کی میر سرفراز چاکر خان ڈومکی سے ملاقات
-
موسمیاتی تبدیلی دنیا کی معیشتوں کے لیے اربوں کے نقصان کا سبب
-
پٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ کمی کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
روس سے غیر قانونی طور پر فن لینڈ جانا اتنا آسان کیوں ہو گیا؟
-
بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر اعتراض
-
پی ٹی آئی کی انٹراپارٹی انتخاب سے متعلق میڈیا میں چلنے والی قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید
-
ڈی ایس پی چیچہ وطنی آفس میں زمیندارنوجوان کا قتل دہشت گردی کی دفعہ ختم
-
کزن میرج کا کیا کریں؟
-
جناح ہاوس حملہ کیس میں گرفتار روبینہ جمیل سمیت 12 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع
-
عمران خان کی جانب سے بیرسٹر گوہر خان کو نیاچیئرمین پی ٹی آئی نامزد کئے جانے کا امکان
-
پی ٹی آئی کا مصالحانہ رویہ: صلح صفائی یا این آر او؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.