نوازشریف اورمریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریرپرپابندی کا لاہورہائیکورٹ کافیصلہ ،چیف جسٹس پاکستان کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل اپریل 10:17

نوازشریف اورمریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریرپرپابندی کا لاہورہائیکورٹ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نوازشریف اورمریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریرپرپابندی کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ سے مقدمے کا رکارڈ آج ہی طلب کرلیا گیا۔ کیس کی سماعت آج ہی ہو گی ۔ اس سلسلے میں پیمرا کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔از خود نوٹس کی سماعت دوپہر ایک بجے ہو گی۔