ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تو عربوں کے شاہی محلات محفوظ نہیں رہیں گے.تہران کی وارننگ
دوبارہ فوجی جارحیت کی صورت میں جوابی کاروائی میں امریکی فوجی اڈے اور خطے میں تعینات امریکی بحری بیڑے پہلا ہدف ہونگے.ایرانی سپریم کونسل کے رکن اور فوجی کمانڈروں کی گفتگو
میاں محمد ندیم
ہفتہ 2 مئی 2026
18:10
(جاری ہے)
انہوں نے خبردار کیا کہ امریکی فوجی اڈاے خطے کے ممالک کا تحفظ کرنے کی بجائے ان کے لیے خطرہ بن رہے ہیں انہوں نے کہاکہ ہم پوری چوکس اور تیار ہیں‘امریکیوں کی دوبارہ جارحیت کی کوشش خطے کو ایک نہ ختم ہونے والی ہولناک جنگ میں دھکیل دے گی . ادھر ایران کے ایئروسپیس کمانڈرماجدموسوی نے خبردار کیا کہ ایران پر دوبارہ فوجی جارحیت کی صورت میں جوابی کاروائی میں امریکی فوجی اڈے اور خطے میں تعینات امریکی بحری بیڑے ٹارگٹ ہونگے ‘انہوں نے کہاکہ ہم ممکنہ حملوں کے جواب میں کاروائیوں کے لیے تیار ہیں. انہوں نے کہاکہ ایران کے پاس پہلے سے زیادہ بہتراور طاقتورہتھیارموجود ہیں ‘ہم زمین‘آسمان اور سمندرہر جگہ سے حملہ آوروں کو بھرپور جواب دیں گے‘دوسری جانب ایرانی بحریہ کے کمانڈرشہرام ایرانی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم جارحیت کے جواب میں جو نئے ہتھیار استعمال کرنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں امید ہے امریکا اور اسرائیل کے سربراہان کو ان کی کارکردگی دیکھ کر ہارٹ اٹیک نہیں ہوگا ‘انہوں نے کہاکہ دنیا کی عسکری درس گاہوں میں دشمن کے دعوے مذاق بن کررہ گئے ہیں. ایرانی بحریہ کے کمانڈرنے کہاکہ ہم امریکا کی غیرقانونی ناکہ بندی کے باوجود جنگ بندی پر قائم ہیں ‘ہم پہل نہیں کریں گے بلکہ دشمن کی جانب سے غلطی کا انتظارکریں گے اس کے بعد دنیا دیکھے گی کہ ایرانی بحریہ کس طرح ناکہ بندی میں شریک امریکا کے بحری اثاثوں کو سمندرکی تہوں میں غرق کرتی ہے.
مزید اہم خبریں
-
ایران کے جدیدترین” عرش ٹو“ کاماکازی ڈرون کی تہران میں عوامی نمائش
-
ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تو عربوں کے شاہی محلات محفوظ نہیں رہیں گے.تہران کی وارننگ
-
جرمن چانسلر کے ساتھ لفظی جنگ ‘ٹرمپ نے جرمنی سے پانچ ہزارفوجی واپس بلانے کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ کا یورپی یونین سے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کا اعلان
-
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوس کرنے کا اعلان
-
ناکام بیل آﺅ ٹ کے بعد سستی امریکی فضائی سروس سپرٹ ایئرلائنز 34 برس بعد بند
-
چین و امریکا کے تعلقات صرف آبنائے ہرمز تک محدود نہیں. اقوام متحدہ میں چینی مندوب
-
مہنگائی ،گھی ، کوکنگ آئل، چینی کی قیمتوں میں اضافہ، مرغی اورانڈ ے بھی مہنگے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کا ٹرانسفر ،سنیارٹی لسٹ تبدیل ،جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ٹرمپ کے غزہ منصوے کو دھچکا، اسرائیل میں قائم اہم مرکز کو بند کرنے کا فیصلہ ، امن منصوبہ خطرے میں پڑ گیا
-
61 فیصد امریکیوں نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دےدیا،36فیصد حامی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.