شوبز نیوز
سلمان خان نے بیرون ملک سفری اجازت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
منگل 17 اپریل 2018 16:40
(جاری ہے)
اداکار سلمان خان سمیت نامزد دیگر اداکاروں پر الزام تھا کہ انہوں نے 1998 میں راجھستان کے گاؤں بشنوئی میں فلم 'ہم ساتھ ساتھ ہیں' کی شوٹنگ کے دوران 2 نایاب کالے ہرنوں کا شکار کیا تھا۔
مقامی گاؤں کے افراد نے ہرن کے شکار پر سلمان خان اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرایا اور اپیل کی کہ ملزمان کو سخت سزا دی جائے۔راجسھتان کے گاؤں بشنوئی کے لوگ کالے ہرن کی تعظیم کرتے ہیں اور انڈین وائلڈ لائف ایکٹ کے مطابق کالے ہرن کا شکار غیرقانونی ہے جس کی زیادہ سے زیادہ سزا 6 سال قید ہے۔سلمان خان اور دیگر اداکاروں کے خلاف تقریباً 20 سال تک کیس زیر سماعت رہا اور 5 اپریل کو جودھ پور کی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے 52 سالہ سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا کا حکم سنایا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کڑا وقت: ایڈز کے خلاف کامیابیوں کو امدادی کٹوتیوں سے خطرہ
-
سربراہ سی سی ڈی ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ خود چکوال پہنچ گئے
-
اسرائیلی حملے نے امریکہ ایران معاہدے پر دستخط کی تقریب میں چند گھنٹوں کی تاخیر کردی، ٹرمپ
-
چکوال واقعہ پر سی سی ڈی نے مؤقف جاری کردیا
-
صادق آباد ریلوے اسٹیشن پر ہزارہ ایکسپریس کی بوگی میں اچانک آگ لگ گئی، مسافروں میں بھگدڑ
-
کانگریس اراکین نے ٹرمپ کی مجوزہ ڈیل کو خوفناک کہہ دیا
-
ایران کو نظرانداز کرکے علاقائی سلامتی ممکن نہیں،عباس عراقچی
-
ایرانی عہدیدار نے مفاہمتی یادداشت کے حتمی مسودے کے نکات بتا دیے
-
جعلی ڈرائیونگ لائسنس پر سعودی عرب جانے کی کوشش ناکام، مسافر آف لوڈ
-
بیروت پر آج اسرائیلی حملہ کسی صورت نہیں ہونا چاہیے تھا، ٹرمپ
-
وزراء کا پٹرول کوٹہ 200 لٹر ماہانہ کردیا، اس پر بھی اعتراض ہے تو مزید کم کرنے کو تیار ہیں، وزیرقانون
-
نئے اسلامی سال کا آغاز کب ہوگا؟ محرم الحرام کے چاند سے متعلق نئی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.