الیکشن کمیشن نے پشاور اور گجرات کی نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر اعتراضات پر محفوظ فیصلے سنا دیئے
چنیوٹ، جھنگ،ننکانہ صاحب اور فیصل آباد کی نئی انتخابی حلقہ بندیوں کیخلاف اعتراضات پر فیصلہ (کل)سنایا جائیگا
منگل اپریل 22:48

(جاری ہے)
جاری بیان کے مطابق منگل کو الیکشن کمیشن میں کمیشن کے ممبر الطاف ابراہیم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے شیخوپورہ، جھنگ، بہاولپور اور ننکانہ صاحب کے اضلاع کی ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت کی ،چنیوٹ ، جھنگ،ننکانہ صاحب اور فیصل آباد کی نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر اعتراضات پر محفوظ کئے گئے فیصلے (آج) بدھ کو سنائے جائیں گے جبکہ شیخوپورہ اور بہاولپور اضلاع کے فیصلے جمعرات کو سنائے جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آرز تیار کر لیے گئے
-
ایرانی جوہری معاہدہ، واپسی میں پہل کون کرے؟
-
پاکستان کے نصف عوام کورونا ویکیسن لگوانا ہی نہیں چاہتے، سروے
-
اوگرا نے سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی
-
ن لیگ نے92ء کا ورلڈ کپ جیتا، کپتان آپ کرکٹ ہی چلا کر دکھا دیتے، احسن اقبال
-
ریسٹورنٹس پر رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم کردی گئی
-
پولیس نے لینڈ کروزر چلانے والے 5 سالہ بچے کا کھوج لگا لیا
-
بلدیاتی نظام جمہوریت کی اصل روح ہے،سید مصطفی کمال
-
شفقت محمود کی دورہ مکلی میں گاڑی خراب، اترنا پڑا
-
اپوزیشن والے عدم اعتماد کا شوق یہ پورا کرلیں، تاریخی شکست دیں گے، پرویز خٹک
-
مسلم لیگ نون اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، وزیر اعظم عمران خان
-
آئین میں 3 اصلاحات کا پیکیج بڑی محنت سے تیار کیا گیا ہے، وفاقی حکومت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.