ایران کے تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے ‘ ایران کے نئے سمندری قوانین کا احترام کیا جائے.ایرانی ترجمان
امریکی حملے کے جواب میں ایران نے میزائل داغے‘ ایک ہی غلطی کو دہرانے سے مختلف ردعمل نہیں ملے گا جواب زورسخت ہوگا. اسماعیل بقائی اور ایرانی سلامتی کونسل کے رکن کا بیان
میاں محمد ندیم
جمعہ 8 مئی 2026
18:37
(جاری ہے)
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ سب سے پہلے ایران نے امریکی بحری جہازوں پر حملہ کیا ہمارے پاس تین امریکی ڈسٹرائرز موجود تھے جو آبنائے ہرمز سے بغیر کسی نقصان کے گزر گئے جوابی کارروائی میں ایران کی متعدد چھوٹی کشتیاں مکمل طور پر تباہ کر دی گئیں جبکہ امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے والے میزائلوں کو آسانی سے مار گرایا گیا.
ایرانی فوج نے امریکہ پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی کارروائیاں کشیدگی کو مزید بڑھا رہی ہیں ‘ایران کا دعوی ہے کہ امریکا نے جن پانچ چھوٹی کشتیوں کو نشانہ بنایا ہے وہ سویلین تھیں اور ان میں عام شہری سوار تھے ‘ایران نے اس حملے کو بدترین جنگی جرائم میں سے ایک قراردیتے ہوئے خبردارکیا تھا کہ امریکا بدلے کے لیے تیار رہے.مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا کا کالعدم بی ایل اے کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا اعلان
-
عوام کو مہنگائی کا تگڑا جھٹکا، مہنگائی کی شرح 15 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی
-
برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کی لیبر پارٹی کو بلدیاتی انتخابات میں بھاری نقصان
-
ایران کے تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے ‘ ایران کے نئے سمندری قوانین کا احترام کیا جائے.ایرانی ترجمان
-
آبنائے ہرمز کا واحد ممکنہ حل جنگ کو مستقل طور پر ختم کرنا، بحری ناکہ بندی اٹھانا اور معمول کی بحری نقل و حمل کو بحال کرنا ہے.ایرانی سفیر
-
آبنائے ہرمز میں ہونے والی پیش رفت توانائی اور خوراک کی منڈیوں کو متاثر کر رہی ہے. ڈاکٹر عبدالعزیز الواصل
-
آبنائے ہرمز میں تیل بردار مصنوعات سے لدا چینی ٹینکر حملے کا نشانہ بنا ہے. ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ میں اتحادی ممالک کو انٹرسیپٹر میزائل اور دیگر اہم ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
-
ایران متحدہ عرب امارات کو ہمسایہ ملک کے طور پر نہیں بلکہ ”دشمن ٹھکانے“ کے طور پر دیکھتا ہے.ایرانی رکن پارلیمان
-
وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ ٹارگٹڈ بے دخلی کی خبروں کو مسترد کر دیا
-
عالمی یومِ ریڈ کراس انسانیت، امن اور خدمت کے عزم کی تجدید کا دن ہے،سید مراد علی شاہ
-
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا فوٹو جرنلسٹ اعجاز احمد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.