رمیز راجہ نے بھی فواد عالم کو قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے کی حمایت کردی، وجہ بھی بتا دی
بدھ اپریل 18:11

(جاری ہے)
رمیز راجہ نے فواد عالم کو دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے منتخب نہ کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں چیف سلیکٹر ہوتا تو فواد عالم کو اسکواڈ میں منتخب نہ کرتا، فواد عالم برصغیر کی کنڈیشنز میں زیادہ بہتر بلے باز ہیں لیکن بیرون ملک ان کی تکنیک شاید ان کا ساتھ نہ دے، کئی کرکٹرز کو جلد ٹیم کی نمائندگی کا موقع نہیں ملتا لیکن وہ اپنی عمدہ کارکردگی سے ایک عمر کے بعد ٹیم میں جگہ بنا لیتے ہیں جس کی بڑی مثالیں مصباح الحق، آسٹریلیا کے سائمن کیٹچ اور مائیکل ہسی ہیں۔
سابق پاکستان اوپنر کا یہ بھی کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ قومی ٹیم کیلئے کافی مشکل ہو گا کیونکہ ہمارے پاس اوپنرز میں کوئی منجھا ہوا کھلاڑی نہیں۔بیٹسمینوں کی سلیکشن خاص طور پر امام الحق پر بے جا تنقید کا باب اب بند ہونا چاہئے اور نئے بیٹسمین کو دباؤکی کیفیت پیدا کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
تبریز شمسی نے پاکستان میں سکیورٹی انتظامات کو ’کال آف ڈیوٹی‘ ویڈیو گیم سے تشبیہ دیدی
-
علیم ڈار پہلی بار پاکستان میں کسی ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیں گے
-
بیٹی کی پیدائش کے بعد ویرات کوہلی کی مقبولیت میں اضافہ، ٹوئٹر پرفالورز کی تعداد 40ملین سے تجاوز کرگئی
-
جنوبی افریقا،پاکستان ویمن کرکٹ اسکواڈ کی دوسری کورونا ٹیسٹنگ بھی منفی
-
ہم 2021 میں ہیں ،ہمارے اطراف ایسے لوگ ہیں جو یقین رکھتے ہیں کہ فیملی مکمل کرنے کیلئے بیٹا ہونا چاہیے، بہن ثانیہ مرزا
-
پہلا پاک چیس کلب ٹورنامنٹ کل کھیلا جائیگا
-
کمشنر کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 22 جنوری سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
قائد اعظم انٹر کلب آرچری چمپئن شپ کل ہو گی
-
کمشنر کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان 19 جنوری کو کیا جائیگا
-
سعودی عرب: ڈاکار ریلی میں زخمی ہونے والا فرانسیسی ڈرائیور چل بسا
-
مسلمان کرکٹر محمد سراج سے شائقین کی پھر بدسلوکی، نازیبا جملے کستے رہے
-
ٹی ٹونٹی سپیشلسٹ حارث رﺅف کی ٹیسٹ سکواڈ میں شمولیت پر سب حیران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.