جماعت اسلامی ضلع سکھر کے ذمہ داران کے اجلاس کا انعقاد
جمعرات 19 اپریل 2018 00:40
(جاری ہے)
جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ضلعی عہدیداران پروفیسر مسعود علی خان، مولانا سلطان احمد لاشاری، رضاء اللہ ، امان اللہ جے آئی یوتھ کے عبدالمالک گڈانی ریاض گڈانی سمیت دیگر نے شرکت کی، اجلاس میں جماعت اسلامی جے یوتھ کے انٹرا پارٹی الیکشن 29 اپریل کو ضلع بھرمیںبھرپور طور پر منعقد کرا،ْئے گی، جماعت اسلامی یوتھ کو جماعت اسلامی میں ضم کریگی اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ جے آئی یوتھ کا الیکشن کرانے کیلئے سلطان احمد لاشاری کو الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے، وہ پرزائیڈنگ افسران کا تقرر کریںگے اور ضلع کے دس مقامات پر الیکشن کرایا جائیگا، جوانوں کی ایک بھرپور کھیپ تیار کی جائیگی جو آئندہ انتخابات میں جماعت اسلامی کا دست بازو بن کر ہراول دستہ کا کرادار اد ا کریگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی طرف سے آج ہمیں جواب موصول ہوجانا چاہئے، امید ہے سنجیدہ تجاویز سامنے آئیں گی
-
2022 کے بعد سے پاکستان مسلسل تنزلی کا شکار ہے، جی ڈی پی گروتھ3 فیصد تک محدود ہوچکی ہے
-
سلامتی کونسل: آبنائے ہرمز پر امریکہ اور بحرین کی مشترکہ قرارداد
-
تحفظ ماحول: تیل کی بڑھتی قیمتیں پلاسٹک سے دوری کا سبب ہو سکتی ہیں
-
آسٹریلیا کا کالعدم بی ایل اے کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا اعلان
-
عوام کو مہنگائی کا تگڑا جھٹکا، مہنگائی کی شرح 15 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی
-
برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کی لیبر پارٹی کو بلدیاتی انتخابات میں بھاری نقصان
-
ایران کے تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے ‘ ایران کے نئے سمندری قوانین کا احترام کیا جائے.ایرانی ترجمان
-
آبنائے ہرمز کا واحد ممکنہ حل جنگ کو مستقل طور پر ختم کرنا، بحری ناکہ بندی اٹھانا اور معمول کی بحری نقل و حمل کو بحال کرنا ہے.ایرانی سفیر
-
آبنائے ہرمز میں ہونے والی پیش رفت توانائی اور خوراک کی منڈیوں کو متاثر کر رہی ہے. ڈاکٹر عبدالعزیز الواصل
-
آبنائے ہرمز میں تیل بردار مصنوعات سے لدا چینی ٹینکر حملے کا نشانہ بنا ہے. ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ میں اتحادی ممالک کو انٹرسیپٹر میزائل اور دیگر اہم ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.