کراچی میں سندھ گیمز کا آغاز،
200 میٹرز ریس میں کراچی کے معید بلوچ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا شدید گرمی کے باوجود کھلاڑیو ں کے لئے انتظامات نہ ہونے کے برابر ، ٹھنڈا پانی بھی میسر نہیں ،کھلاڑی پریشان ،آفیشلزکا15 ہزار کا چیک بائونس ہونے کا بھی دعویٰ
جمعرات 19 اپریل 2018 13:54
(جاری ہے)
شدید گرمی میں کھلاڑی سہولیات سے محروم ہیں مگر اس کے باوجود وہ ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی فائٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔
جمعرات کوہونے والے مقابلوں میں 200 میٹرز ریس میں کراچی کے معید بلوچ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔معید نے مقررہ فاصلہ 21 اعشاریہ 96 سیکنڈ میں طے کیا۔ اس سے پہلے ریکارڈ 22 اعشاریہ 50 سیکنڈ کا تھا۔کراچی میں شدید گرمی ہے لیکن کھلاڑیو ں کے لئے انتظامات نہ ہونے کے برابر نظرآئے، ٹھنڈا پانی بھی میسر نہیں تھا ،کھلاڑی اس صورتحال میں کافی پریشان دیکھائی دیئے ،جبکہ آفیشلز نے 15 ہزار کا چیک بائونس ہونے کا بھی دعوی کیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.