عمران خان نے چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی
خوشی ہوئی کہ ایک میرا دوست جس نےغیرت دکھائی اور ایک خاتون جس کی حیثیت ہی نہیں سوائے کہ وہ نوازشریف کی بیٹی ہے،مریم نوازکیخلاف کھڑے ہوگئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات اپریل
16:24

(جاری ہے)
کسی پارٹی میں جرات نہیں ہے کہ الیکشن کوخطرے میں ڈال کراپنی پارٹی کے لوگوں کونکالیں۔
انہوں نے کہاکہ دوسری پارٹیوں کے لوگ بھی ملوث ہیں ان کے نام بھی ہمارے پاس ہیں۔ایک سینیٹر 40سے 45کروڑ روپے آفر کررہا تھا۔اس کا مطلب یہ پہلے بھی آفر آتی رہی ہیں۔ پارٹی ہیڈز کو بھی آفر ااتی رہی ہیں۔ کیوں نہیں پہلے بولے؟ انہوں نے کہاکہ چیف جسٹس ہماری شہریوں کی مشکلات کی نشاندہی کررہے ہیں اچھا کام ہے۔چیف جسٹس دوکام کریں کہ کے پی کا دوسرے صوبوں کے ساتھ موازنہ کریں کہ وہاں ھالات کیسے ہیں اور یہاں کیسے؟ اسی طرح چیف جسٹس پانچ سال پہلے کا کے پی اور آج کا بتا دیں۔ہمارے لیے بہتر ہوگا ۔انہوں نے کہاکہ چوہدری نثار میرا پرانا دوست ہے اس کودعوت ضرور دیں گے۔خوشی ہوئی کہ ایک میرا دوست جس نے غیرت دکھائی کہ ایک خاتون جس کی حیثیت ہی نہیں سوائے کہ نوازشریف کی بیٹی ہے۔اس نے اسٹینڈ لیا کہ اس کی بات نہیں مانی۔اس لیے میں چوہدری نثار کو پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دوں گا۔مزید اہم خبریں
-
جئے سندھ کی ریلی میں نریند مودی کے حق میں نعرے تشویشناک ہیں ،مصطفی کمال
-
بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں انڈسٹریل اسٹیٹ منصوبے کا افتتاح کردیا
-
سرکاری جامعات کے جملہ معاملات کو بہتر بنانے اور انہیں درپیش مسائل کو حل کرنے پر کام کررہے ہیں،محمودخان
-
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کیلئے فورج اوررینجرز طلب کرنے کی ریکوزیشن وفاقی حکومت کو ارسال
-
ناکوں پر موجود پولیس اہلکاروں کی سپرویژن کو یقینی بنانے میں ناکام رہنے والے افسران خود کو محکمانہ کاروائی کیلئے تیار رکھیں‘انعام غنی
-
سینیٹ اجلاس:چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی موجودگی بارے وضاحت نہ دینے پر اپوزیشن کا احتجاج ،واک آئوٹ کر گئے
-
لاہور میں 3 بیٹیوں کی ماں کے قتل کا معمہ حل، شوہر کا دوست قاتل نکلا
-
فضل الرحمن گروپ کو جے یو آئی پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکا جائے: حافظ حسین احمد
-
براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے اپوزیشن کو افتخار چوہدری اور ملک قیوم چاہیے، فواد چوہدری
-
سپیکر قومی اسمبلی سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقات
-
لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں بند قیدیوں کی جانب سے کی جانے والی مختلف شکایات
-
خاتون صحافی پر جنسی ہتھکنڈوں کا جھوٹا الزام، صدر کے بیٹے کو سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.