
وزیراعلی مراد علی شاہ سندھ کا مقدمہ لڑنے میں ناکام ہوگئے ہیں ،خواجہ اظہار الحسن
وہ اپنی صوبائی کابینہ کی فوج ظفر موج کے ہمراہ شوق سے اسلام آباد میں دھرنا دیں،قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی
جمعرات 19 اپریل 2018 20:30

(جاری ہے)
وہ جمعرات کو سندھ اسمبلی اجلاس کے بعد اپوزیشن رہنماں کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے تھے خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ احتجاج ہمارا حق ہے وزیر اعلی کو دس سال بعد یاد آیا کہ اسلام اباد میں دھرنا دینا چاہئے وزیر اعلی اپنی فوج ظفر موج کے ساتھ اسلام آباد میں شوق سے دھرنا دیں اپ سندھ کا مقدمہ لڑنے میں ناکام ہو چکے ہیں وزیر اعلی کی پریس کانفرنس انکے اعتماد پر سوالیہ نشان ہے انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کا رویہ جانبدارانہ ہے وہ حکومت کی چمچہ گیری میں لگی رہتی ہیں میڈیا ہمارے حلقوں کے مسائل بتاتے ہوئے متعلقہ اراکین اسمبلی کی کاوشیں بھی بتائیں وزیر اعلی نے ہماری کوئی اسکیم منظور نہیں کی رکن اسمبلی کامران اختر کو انتہائی اقدام سے دور رکھنے کے لئے سمجھایا ہے شہلا رضا اسپیکر کی نشست سے انصاف نہیں کر رہیں صوبائی حکومت سندھ اسمبلی میں جھوٹی الیکشن مہم چلا رہے ہیں جو جامعہ بنائی گئی وہ برباد ہوئی خیرپور جونی ورسٹی کا بل لانا انتخابی مہم ہے جائے کہ سیکرٹری بلدیات کے دفتر سے کروڑوں روہے کہاں سے آئے سندھ یونی ورسٹی کے وائس چانسلر نے اردو دشمنی کی ہے تو سخت اقدام کرینگے اردو زبان کی مخالفت کرنے والا ملک اور قائد اعظم کا دشمن ہے اس موقع پر فنشکنل لیگ کے نند کمار گوکلانی اور پی ٹی آئی کے خرم شیرزمان نے بھی حکومت پر سخت تنقید کی اور کہا کہ آج یہ حکومت میں ہیں کل اپوزیشن میں ہونگے شکر ہے نیب نے سندھ کا رخ کیاہے انکی کرپشن کی داستانیں بے نقاب ہونگی اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں انکا یہی رویہ رہا تو سخت احتجاج کرینگے۔
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.