
مخالفین کی بھی تعریف ،عمران خان خرید و فروخت کو بانسر مار کر سب پر بازی لے گئے ‘عبدالعلیم خان
شفاف کردار کی حامل قیادت ہی پاکستان کو بحرانوں اور کرپٹ حکمرانوں سے سے نکال سکتی ہے 29اپریل کا تاریخی جلسہ شریفوں کو رخصتی کا پروانہ جاری کرے گا،بیان
جمعرات 19 اپریل 2018 22:43

(جاری ہے)
۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ ملک میں عدل و انصاف کا نظام لانے کیلئے آئین اور قانون کی حکمرانی ہونا چاہیے، جس پارٹی کا نااہل قائد ہی عدلیہ اور اداروں کے فیصلوں کو ماننے کے بجائے درباریوں کو بغاوت پر اکسانے کی پالیسی پر کاربند ہواس کے ہاتھوں میں ملک کی باگ ڈور دینے سے صرف تباہی پھیلے گی۔
انہوں نے کہاکہ عوام کرپٹ ٹولے کی آمرانہ سوچ سے تنگ آچکے ہیں،،نگران حکومت بنتے ہی شریفوں کی ڈولتی کشتی خالی رہ جائے گی۔۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ عمران خان نے مخالفین کو واضح پیغام دیدیا کہ ووٹ کو عزت ووٹرز کے اعتماد کی قدر کرنے سے ملتی ہے،کمائی کیلئے ووٹرز کا بھروسہ بیچ دینے والے کسی صورت عوام کے نمائندے نہیں ہوسکتے، انہوں نے کہا کہ کرپشن کا مال بنانے اور چھپانے کیلئے باریاں لینے والے شاہی خاندانوں کیلئے سیاست ایک تجارت ہے،وفاداریاں خرید لو اور قوم ک 04-18/--289
مزید اہم خبریں
-
ان 90 دنوں میں ہم اپنے عروج کو پہنچ کر آر یا پار کریں گے، علی امین گنڈاپور
-
اسرائیل کے حملے میں ایرانی صدر کے زخمی ہونے کا انکشاف
-
’یہ وہی ہے نہ جو گزشتہ روز بکواس کر رہا تھا؟‘ حکومت پر تنقید کرنیوالے شہری کی مبینہ گرفتاری پر حنا پرویز بٹ کا ردعمل
-
کون سا ماضی؟
-
’’جہاں اور بھی ہیں - بییونڈ دی بلیو‘‘، پاکستان کی پہلی سائنس فکشن ٹیلی فلم
-
دنیا کا آلودہ ترین بھارتی شہر کون ہے اور ایسا کیوں ہے؟
-
محققین نے یورالک لوگوں سے متعلق قدیم معمہ حل کرلیا
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی رہائی کیلئے 90 دن کا الٹی میٹم دے دیا
-
اداکارہ حمیرا اصغر کے بعد کراچی سے ایک اور خاتون کی پرانی مسخ شدہ لاش مل گئی
-
ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے اور47 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں
-
پی ٹی آئی تحریک کا آغاز لاہور سے ہوگا، بڑی تعداد میں قیادت لاہور میں پہنچ گئی
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی جانب سے سلطنت عمان کے وفد کے اعزاز میں ایک باوقار عشائیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.