الیکشن کمیشن میں انتخابی فہرستوں میں شکایات کی وصولی کا کام 24 اپریل تک جاری رہیگا
ملک بھر میں قائم 14 ہزار 487 ڈسپلے مراکز نئے ووٹوں کے اندراج، منتقلی یا اخراج بارے درخواستیں وصول کرینگے، بیان
جمعرات 19 اپریل 2018 23:22
(جاری ہے)
جمعرات کو جاری بیان کے مطابق ملک بھر میں قائم 14 ہزار 487 ڈسپلے مراکز 24 اپریل تک نئے ووٹوں کے اندراج، منتقلی یا اخراج کے حوالہ سے درخواستیں وصول کریں گے انہیں نمٹائیں گے۔ پنجاب میں 7 ہزار 928، سندھ میں 2 ہزار 585، خیبرپختونخوا 2 ہزار 545 اور بلوچستان میں ایک ہزار 429 ڈسپلے مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 81 ہزار نئے ووٹوں کا اندراج اب تک ہو چکا ہے جبکہ 8 لاکھ ووٹ انتخابی فہرستوں سے نکالے گئے ہیں۔ انتخابی فہرستوں میں ووٹوںکی کل تعداد 10 کروڑ 42 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
میر رضا قتل کیس؛ جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والے شخص کو ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کے لیے انٹرن شپ پروگراموں کی اجازت محدود کر دی
-
افتخارگیلانی کو نون لیگ کشمیر کے صدر شاہ غلام قادرنے ووٹ نہیں دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی وفد کے ہمراہ چین میں ہواوے حکام سے ملاقات
-
سرحد یونیورسٹی سے احتجاجی طلباء نکالے جانے کی خبریں غلط ہیں، کیمپس ڈائریکٹر
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی سرحدی گزرگاہوں کی جدیدکاری کیلئے 40 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری
-
وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات کے تمام اقدامات مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گے. سینیٹر پرویز رشید
-
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم، روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے. مریم نواز
-
جعلی کرنسی رکھنے کا مقدمہ، لاہور ہائیکورٹ میں ملزم کی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.