
سندھ ہائیکورٹ کا اغوا کیے جانے والے بچوں کو فوری بازیاب کرانے کا حکم
جمعہ 20 اپریل 2018 12:22

(جاری ہے)
تھانوں میں اغواکے مقدمات درج کرنے کا کوئی طریقہ کار متعین نہیں، ہر تھانے میں بچوں کے اغوا و گمشدہ کی رپورٹ کے اندراج کے لیے الگ ڈیسک بنائی جائے، جب تک اغواکی وارداتوںکی روک تھام کے لیے موثر اقدامات نہ کیے جائیںگئے بچوںکے اغوا کے واقعات نہیں روک سکیں گے۔
عدالت نے پولیس حکام کو حکم دیاکہ بچوںفوری بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں، عدالت نے سماعت10مئی تک ملتوی کردی، اس سلسلے میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا شہرکے مختلف علاقوں سے اب تک 19بچے کبر یم سلم جان، گل شیر، ابراہیم جاوید، بوچا، عدنان محمد، منزہ، نور فاطمہ، صائمہ، عبدالواحد، محمد حنیف، ثانیہ، سہیل خان شامل ہیں اغواہوچکے ہیں جن کی عمریں عمریں ڈھائی سے 14 سال کے درمیان ہیں ،پولیس بچوںکی بازیابی کے لیے خاطرخواہ اقدامات نہیں کررہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی حدت میں اضافہ سیلابوں اور طوفانوں کا سبب، ڈبلیو ایم او
-
غزہ میں جنگ بندی اور امدادی ترسیل کی قرارداد امریکہ نے پھر ویٹو کر دی
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.