
ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولایمر پیوٹن کو دورہ امریکہ کی دعوت دیدی
ٹرمپ نے پوٹن کو ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ وہ وائٹ ہائوس میں پوٹن کا استقبال کر کے خوش ہوں گے،روسی وزارت خارجہ
جمعہ 20 اپریل 2018 16:42
(جاری ہے)
روسی وزرات خارجہ کے مطابق ٹرمپ نے پوٹن کو ایک ٹیلی فون گفتگو میں کہا کہ وہ وائٹ ہائوس میں پوٹن کا استقبال کر کے خوش ہوں گے۔ روسی نیوز ایجنسی آر ائی اے نے روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف کے حوالے سے کہا ہے کہ ٹرمپ نے جوابی طور پر ماسکو کا درہ کرنے پر بھی رضا مندی ظاہر کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت میں ہاتھیوں کی آبادی میں ایک چوتھائی کمی، نئے سروے میں انکشاف
-
لندن کی مسجد کا چیریٹی ایونٹ، خواتین کی دوڑ مقابلے میں شرکت پر پابندی کو تنقید کا سامنا
-
ٹرمپ کا نیا متنازع بیان، وائٹ ہاس سیکرٹری کے ہونٹوں کو مشین گن قرار دے دیا
-
پاکستان نے 7 بھارتی طیارے گرائے تھے، ٹرمپ نے پھرمودی کو آئینہ دکھا دیا
-
ٹرمپ سیول میں چینی صدرسے ملاقات کیلئے تیارہیں، امریکی وزیرخزانہ
-
امریکی محکمہ جنگ کے وزیرپیٹ ہیگستھ کے طیارے کی ونڈ شیلڈ میں دوران پرواز شگاف پڑگیا
-
لندن میں گزشتہ سال اربوں روپے مالیت کے 80 ہزارفون چوری ہونے کا انکشاف
-
پابندیوں سے متعلق نئی پالیسی نامنظور، صحافیوں نے پینٹاگون میں دفترخالی کردئیے
-
خراب انجن کے باعث ٹائٹن آبدوز کو حادثہ پیش آیا, تحقیقات میں انکشاف
-
مودی کی ٹرمپ کو روس سے تیل نہ خریدنے کی مبینہ یقین دہانی پر بھارت کا ردِ عمل آگیا
-
ٹرمپ کی مودی کی تعریف ، بعد میں طنزکے نشترچلا دیئے
-
اسرائیل نے 90 شہدا کے جسد خاکی واپس کردئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.