مصور پاکستان نے اپنے کلام کے ذریعہ جس چیز کو سب سے زیادہ مسلم امہ میں اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے وہ باہمی ربط ، یگانگت اور ہم آہنگی ہے کہ اس کے بغیر کوئی بھی قوم اپنی منزل مقصود کو نہیں پا سکتی
آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس کا علامہ اقبال کی برسی پر خصوصی پیغام
جمعہ 20 اپریل 2018 16:51
(جاری ہے)
کشمیری عوام کی گوہر مقصود حاصل کرنے کی کوششوں کی کامیابی سے سب سے زیادہ مسرت و طمانیت مصور پاکستان حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال اور بانی پاکستان حضرت قائد اعظم ہی کو نصیب ہو گی ۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ اپنا عظیم ملی نصب العین حاصل کرنے کیلئے ہمیں ہر سطح پر یکجہتی اور اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہو گا اور حضرت علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں مسلما نوں کی جو رہنمائی کی ہے اس پر عمل درآمد کرتے ہوئے مملکت پاکستان کے استحکام اور خوشحالی کے لیے اپنا اجتماعی کردار اداء کرنا ہوگا۔
ا ٓج پاکستان جن خطرات میںگھرا ہوا ہے اس مشکل کے وقت میں پوری قوم کو متحد ہو کر پاکستان کی سلامتی کے لیے کام کرنا ہوگا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.