جامعہ اردو :غنویٰ بھٹو ’’مشرقِ وسطیٰ کا بحران‘‘کے موضوع پر لیکچر دیں گی

بدھ 25 اپریل 2018 15:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2018ء) وفاقی اردو یونیورسٹی، شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی(شہید بھٹو گروپ) کی چیئرپرسن محترمہ غنویٰ بھٹو ’’مشرقِ وسطیٰ کا بحران‘‘کے موضوع پر جمعرات26اپریل 2018کو صبح10بجے عبدالحق کیمپس کے سیمینار ہال میں توسیعی لیکچرپیش کریں گی۔