سپریم کورٹ کی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو ملک بھرسے جعلی ادویات کا خاتمہ کرنے اور قانون و انصاف کمیشن کو ڈرگ کورٹس کے ججز کا اجلاس بلانے کی ہدایت
ڈریپ عدالتی احکامات کی روشنی میں اپناکام جاری رکھے، پندرہ روز میں جعلی ادویات کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ پیش اور مارکیٹ سے تمام جعلی ادویات کو فوری طورپراٹھایا جائے ،ْچیف جسٹس کے ریمارکس
بدھ 25 اپریل 2018 23:22
(جاری ہے)
ڈریپ عدالتی احکامات کے مطابق کام جاری رکھتے ہوئے عدالت کو بتائے کہ کتنے عرصے میں جعلی ادویات کاملک بھر میں خاتمہ کردیا جائے گا۔
سماعت کے دوران ڈریپ آفیسرنے عدالت سے استدعا کی کہ ڈرگ عدالتوں کو مقدمات جلد نمٹانے کاحکم دیاجائے جس سے معاملات درست ہونے میں آسانی پیدا ہوگی ۔ چیف جسٹس نے ڈپٹی چیئرمین نیب سے کہا کہ نیب جس طرح کام کررہی ہے عدالت اسکی اجازت نہیں دے گی،نیب اپنی جگہ واپس آجائے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ جعلی ادویات تیارکرنے والی فیکٹری کیخلاف فوجداری مقدمہ میں چالان داخل کردیا گیا ہے، فیکٹری کا مالک جعلی ادویات کا ذمہ دار قرار پایا ہے۔ ڈر یپ حکام نے عدالت کومزید بتایا کہ نیشنل ٹاسک فورس نے ایک ماہ میں پورے ملک میں 1 ہزار217 انسپکشن کرتے ہوئے ایک ہزار862ڈرگ ریگولیٹری ایکشن لیے ہیںاور 195ادویات فیکٹریوں کو بندکردیا گیا ہے۔ عدالت نے ایف آئی اے رپورٹ کی روشنی میں پولیس آفیسر رفعت سلیم کے خلاف کا رروائی ختم کرتے ہوئے ڈرگ کورٹس کے ججز کی میٹنگ بلانے کاحکم جاری کیا۔بعدازاں مزید سماعت ملتوی کر دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج
-
یہ جلسہ پی ٹی آئی نے بغیر خان کے کیا اور تمام تر پابندیوں اور مشکلات کے باوجود کیا
-
2018 میں 6 فیصد گروتھ تھی، لیکن پنکی، گوگی اور کپتان لوٹ کر کھا گئے
-
پاکستان سے جس نے وفا کی اللہ نے اسے عزت دی ،بیوفائی کرنیوالا رسواہوا،میر سرفراز بگٹی
-
وزیراعلیٰ اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا سائنس کالج کوئٹہ کا دورہ ،متبادل بلڈنگ میں کلاسز شروع کرنے کی ہدایت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی مذمت، شہید سب انسپکٹر شکیل احمد کو خراج عقیدت
-
چیئرمین پی ٹی اے نے وی پی اینز کو رجسٹرڈ کرنے اور غیررجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ اور ان کے سٹاف کا فون بند جا رہا ہے
-
باپ فیض حمید کے اندر جانے کے بعد پی ٹی آئی والے لاوارث ہوگئے ہیں
-
آرامکو نے پاکستان میں کوئی سائٹ قائم نہیں کی، سی ای او گو ذیشان طیب
-
فیض حمید ارشد شریف قتل میں ان ڈائریکٹ نہیں بلکہ براہ راست ملوث ہے
-
این اے 171 ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والی تمام سیاسی جماعتیں اور امیدوار 10 ستمبر کی شب 12 بجے کے بعد کوئی سیاسی سرگرمی نہیں کریں گے، الیکشن کمیشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.