ساہیوال،متحدہ مجلس عمل ضلع کے جنرل سیکرٹری مولانا اظہار احمد نے متحدہ مجلس عمل تحصیل ساہیوال کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا

ہفتہ 28 اپریل 2018 17:06

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2018ء) متحدہ مجلس عمل ضلع ساہیوال کے جنرل سیکرٹری مولانا اظہار احمد نے متحدہ مجلس عمل تحصیل ساہیوال کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق کے رانا زاہد فاروق صدر، سید جوہر حسن زیدی جنرل سیکرٹری ، جبکہ مولانا عبدالستار نقشبندی سنیئرنائب صدر ، دیگر نائب صدور مولا نا محمد اسمعیل قطری، لیاقت عباس بلوچ ،مولانا عبدالغفور جورش،ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک سیف اللہ خالد ،میاں خالد محمود،حکیم قاسم شاہ، مولانا عبدالجبار قدسی،جبکہ سیکرٹری اطلاعات مدثر ستی اور قاری محمد حسن سلفی فنانس سیکرٹری کو نامزد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :