انڈیا امریکہ اسرائیل گٹھ جوڑ عالمی امن کیلے خطرے کی گھنٹی ہے ‘یہود و ہنود مسلما نوں کے ازلی دشمن ہیں انڈیا کشمیری مسلمانوں پے ظلم کے پہار توڑ رہا ہے تو اسرائیل نہتے فلسطینوں کو گولیاوں کا نشانہ بنا رہا ہے

انصارلامہ جموں و کشمیر کے نائب امیر مولانا محمد سجاد شاہد کا بیان

اتوار 29 اپریل 2018 20:10

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2018ء) انڈیا امریکہ اسرائیل گٹھ جوڑ عالمی امن کیلے خطرے کی گھنٹی ہے یہود و ہنود مسلما نوں کے ازلی دشمن ہیں انڈیا کشمیری مسلمانوں پے ظلم کے پہار توڑ رہا ہے تو اسرائیل نہتے فلسطینوں کو گولیاوں کا نشانہ بنا رہا ہے رہا امریکہ تو اس نے مسلمانو ں کے قتل عام کا لائنس لے رکھاہے ان خیالات کااظہار انصارلامہ جموں و کشمیر کے نائب امیر مولانا محمد سجاد شاہد نے کیا ان نے کہا کہ آ ئے روز کشمیری نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کیا جا رہا ہے کشمیریوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے عالمی امن کے ٹھکیدار گونگے شیطان بنے ہوئے ہیں اقوام متحدہ امریکی لونڈی کا کردار ادا کر رہی ہے انڈیا کو کشمیریوں کے قتل عام کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے دنیا میں جہاں بھی دیکھو مسلمانوں کو گاجرمولی کی طرح کاٹا جارہا مسلماں ہی مظلوم کیوں کشمیری مسلمان تکمیل پاکستان کیلے اپنی دو نسلیں قربان کر دی ہیں پاکستانی حکمرنوں کو چاہیے کے وہ کشمیریوں کا مقدمہ جاندار انداز میں لڑیں اور کھل کر کشمیری مسلمانوں کی مددکریں اور مجاہدین کی حمایت کریں تاکہ انڈیا کو اسکی زبان میں جواب دیا جا سکے ان نے کہا کہ مجاہدین اپنے مظلوم کشمیری مسلمانوں کا ساتھ کھبی بھی نہیں چھوڑیں گے ان نے پاکستانی نوجوانوں سے اپیل کی ہے کے وہ مجاہدین کشمیر کا ساتھ دیں اور مظلوم کشمیری مسلمانوں کا ساتھ دیں