عمران خان نے نواز شریف کا شکریہ ادا کر دیا
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 4 مئی 2018
11:39
(جاری ہے)
گزشتہ سماعت پر عمران خان کے پیش نہ ہونے کے باعث فیصلہ موخر کیا گیا تھا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ عمران خان کو ووٹ دینے کا مطلب فو ج اور عدلیہ کو ووٹ دینا ہے ۔تو میرے خیال سے نواز شریف ہماری انتخابی مہم کر رہے ہیں کیونکہ فوج اور عدلیہ اس وقت عوام کے دلوں پر چھائی ہوئی ہے اس لیے نواز شریف میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے؛متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرٹرمپ دورہ چین سے پہلے معاہدہ چاہتے ہیں کیونکہ جنگ جاری رہی تو ان کی پوزیشن کمزور رہے گی
-
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار صرف پیپلزپارٹی نہیں بلکہ وہ قوتیں بھی ہیں جنہوں نے کرپٹ اور نااہل لوگوں کو عوام پر مسلط کیا
-
خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران پانچ خوارج ہلاک
-
ہم نے گزشتہ رات کی جارحیت ناکام بنائی، دشمن پسپا ہوا، اسماعیل بقائی
-
راولپنڈی میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
ایران آنے جانے والے جہازوں کی امریکا کی ناکہ بندی پر مکمل عملدرآمد جاری ہے
-
ّپاسپورٹ سسٹم کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ: نادرا کے تعاون سے نئی جامع ایس او پیز تیار
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
-
ایران اب بھی امریکا کی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے اور جواب دینے پر غور جاری ہے
-
عمران خان دور کا منصوبہ ملک میں 12 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لانے میں کامیاب
-
ایران کی طرف سے آج ہمیں جواب موصول ہوجانا چاہئے، امید ہے سنجیدہ تجاویز سامنے آئیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.