شہر قائد میں شدید گرمی کی لہر بر قرار،کے الیکٹرک نے شہریوں کا جینا محال کردیا
شارٹ فال کے نام پر طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، بجلی کی بندش سے شہری دوہری اذیت کا شکار ہو گئے
جمعہ 4 مئی 2018 16:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی میں جاری گھنٹوں غیر اعلامیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کو شدید پریشان کر رکھا ہے،، گرمی کے شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بھی بڑھا دی گئی،،شہریوں کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے بل پورے آتے ہیں لیکن بجلی نہیں آتی۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ نئے میٹر لگا دئیے گئے اور فائبر کے تار بھی بچھا دئیے گئے لیکن اسکے باوجود بجلی فراہم نہیں کی جا رہی، لوڈشیدنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی لوڈسیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔بڑہتی ہوئی گرمی سے پریشان شہریوں نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنا کا مطالبہ بھی کر دیا۔ شدید گرمی میں عوام غیر اعلامیہ لوڈ شیڈنگ سے مایوس اور اس کے خاتمے کے منتظر ہیں، لیکن گر می کی شدت کے ساتھ ہی کے الیکٹرک کے پاور پلانٹ ٹرپ ہونا شروع ہو جاتے ہیں جو کے الیکٹرک کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.