شیخ اظہر کی ہمشیرہ کی پروقارتقریب رخصتی ،چیف جسٹس سپریم کورٹ،سابق وزراء، دینی، سماجی شخصیات اورعمائدین شہرکی بڑی تعدادمیں شرکت‘

دولہا محمدعمرشمس اورشیخ اظہر کو ہمشیرہ کے نئے سفرپرمبارکباد پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے فون کرکے مبارکباد پیش کی،تقریب سیاسی اجتماع کا منظر پیش کرنے لگی تقریب میں فیصل ممتاز راٹھور‘جاوید ایوب ،بازل نقوی،حنیف اعوان،خواجہ فاروق،عبدالماجد خان، مرتضی گیلانی،دیوان چغتائی،مفتی کفایت نقوی،شوکت جاوید میر،مسز چوہدری لطیف اکبر،صدف شیخ ،شاہین کوثر ڈار،مسزچوہدری رشید،سمعیہ ساجدودیگر نے شرکت کی

ہفتہ 5 مئی 2018 17:37

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مئی2018ء) سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ و سابق جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی سٹی مظفرآباد شیخ اظہر کی ہمشیرہ کی پروقارتقریب رخصتی ،چیف جسٹس سپریم کورٹ سمیت پارٹی سربراہان،سابق وزراء، مختلف دینی، سماجی شخصیات اورعمائدین شہرکی بڑی تعدادمیں شرکت،دولہا محمدعمرشمس اورشیخ اظہر کو ہمشیرہ کے نئے سفرپرمبارکباد،پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے فون کرکے مبارکباد پیش کی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ و سابق جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی سٹی مظفرآباد شیخ اظہر کی ہمشیرہ کی رخصتی کی پروقار تقریب مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی، تقریب میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر جناب جسٹس چوہدری محمدابراہیم ضیا،سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور،سردار جاوید ایوب سابق وزراء حکومت،سید بازل علی نقوی،محمد حنیف اعوان،خواجہ فاروق احمد،عبدالماجد خان ممبر قانون ساز اسمبلی،سید مرتضی گیلانی ،دیوان علی خان،علامہ محمدپرویزقریشی،مفتی کفایت حسین نقوی،شوکت جاوید میر مرکزی سیکرٹری ریکارڈپی پی پی آزاد کشمیر،مسز چوہدری لطیف اکبر،صدف شیخ سابق وزیر حکومت،شاہین کوثر ڈار سابق ڈپٹی سپیکر،مسز چوہدری رشید سابق وزیر حکومت،سمعیہ ساجد راجہ رہنما مسلم کانفرنس،شگفتہ نورین کاظمی رہنماپیپلزپارٹی،فوزیہ حبیب ،سید عابد علی نقوی،جہانگیر مغل سابق تحصیل صدرپیپلزپارٹی،سید مجاز شاہ سابق سینئرنائب صدر ضلع مظفرآباد پیپلزپارٹی،اسد حبیب اعوان سابق چیرمین ترقیاتی ادارہ،سردار مبارک حیدر سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ،طارق حمید قریشی سابق چیف آرگنائزرپی پی حلقہ 3سٹی،سید چن شاہ سابق صدرحلقہ3 پیپلزپارٹی،میر مشتاق سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل،صاحبزادہ فضل رسول طاہر سابق وائس چیئرمین علماء و مشائخ کونسل آزادکشمیر،سید علی نقوی ایڈوکیٹ،راجہ بشارت،چوہدری محمداکبر،منیرحیدر،احسان الحق،سردارعبدالرزاق،عامراحسان،محسن احسان،راجہ سعد اقبال پی آراوٹواپوزیشن لیڈر،شیخ نذیر،شیخ رئووف،صلاح الدین حمید قریشی،احسن جاوید بٹ،صائم فرخ چوہدری،شوکت خاکسار،مخدوم سیدافتخاربخاری،خواجہ عامرزرگر،سیدنسیم گیلانی،مجتبیٰ شاہ،خلیق الرحمان جاوید،ٹھیکدار عارف مغل،عدنان اعوان،سید قلب عبا س جعفری،نصیر حیدری،خورشید اعوان،سعیداعوان،رشید کھوکھر،اعجازکالا،شیخ مقصود سٹی صدر مسلم کانفرنس ،سید یاسر نقوی ایڈوکیٹ،ہارون آزاد،عبدالرزاق خان تاجر رہنما، چوہدری احسن منظورہنما مسلم لیگ ن،خواجہ فاروق قادری،سید سکندرالحسن گیلانی ،عاصم خالد اعوان اسسٹنٹ کمشنرمظفرآباد،خواجہ نذیر احمد کنزرویٹر فاریسٹ، غلام مجتبیٰ مغل کنزرویٹر فاریسٹ،شیخ عبدالحمید DAO،راجہ محمد سلیم خانDAO،راجہ اویس ناصر خان ضلعی صدر ،سالک رشید عباسی،ندیم احمداعوان،خواجہ وحید تنظیم غیر جریدہ،ایکسین عمران اعوان،ایس ڈی او سہیل احمد،پرویز اعوان سب انجینئر،راشد حبیب SHOصدر تھانہ پولیس،ڈاکٹر نعمان بٹ DMSسی ایم ایچ،خالد شفیع منیجرالحبیب بینک،شیخ اکبر دین،شیخ تبارک خان ایڈوکیٹ صدر الشیخ ویلفیر،شیخ خرم ایڈوکیٹ،محمد مدثر شیخ سیکرٹری جنرل ا لشیخ ویلفیر،سلیم اختر پروانہ صدر مظفرآباد پریس کلب،آفاق شاہ منیجنگ ایڈیٹر روزنامہ محاسب،سہیل مغل سابق صدرسینٹرل پریس کلب،نثار احمد راتھر چیف ایڈیٹرروزنامہ سیاست،چوہدری خرم اقبال ایم ڈی اپیکس ورلڈ،مختارراتھر،اخلاق کا شر،سفیر رضا،اعجاز کا ظمی،خواجہ اعجاز ایڈوکیٹ،جہانگیر کاظمی،معروف میر، ڈاکٹر خواجہ بشیر احمد،منیر مغل،طلعت قریشی،وحیدمیر،جنید میر،خورشید مغل،سیدفیضان گیلانی،احسن رشید،شبیر بیگ،چوہدری شفیق الرحمان،یاسر احسان،چوہدری اکرم،چوہدری عمرایڈووکیٹ،ظہورشیخ،اسحاق شیخ سمیت دیگر خواتین و حضرات اور بچوں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب کے شرکاء نے شیخ اظہر کی جانب سے احسن اندازسے میزبانی کو سراہا،اس موقع پر مختلف سیاسی پارٹیوں کے اعلیٰ عہدیداران مختلف سیاسی و سماجی معاملات پر گفتگو کرتے رہے،شادی کی تقریب سیاسی اجتماع کا منظر پیش کررہی تھی۔تقریب رخصتی میں معروف عالم دین علامہ محمدپرویزقریشی نے نکاح پڑھایا اور شرکاء کو سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل پیراہونے کی بھی تلقین فرمائی ۔