عدالتی فیصلے کو بدلنے کےلئے آپ کا ووٹ چاہیے، نواز شریف
2013ء میں چینی صدر دھرنے کی وجہ سے پاکستان نہیں آ سکے تھے، ہمارا مقابلہ عمران خان یا زرادری سے نہیں ہے۔سابق وزیراعظم کا مانسہرہ میں جلسے خطاب
مقدس فاروق اعوان اتوار 6 مئی 2018 17:32
(جاری ہے)
جس قانون کے تحت نااہل کیا گیا اسے اسمبلی میں لاکر تبدیل کیا جاسکتا ہے جس کے لئے عوام کے ووٹ کی ضرورت ہوگی۔
نواز شریف نے سیاسی مخالفین پر بھی تنقید کی اور کہا کہ عمران خان تماری قسمت میں دھرنے ہی ہیں۔ نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ 2013 میں نہ زرداری شکست دے سکا اور نہ ہی عمران خان شکست دے سکا۔ ۔سندھ اور خیبر پختونخوا میں کوئی ترقی نظر نہیں آتی۔یہاں آتے ہوئے بھی کہیں نیا خیبر پختونخوا نظر نہیں آیا۔جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر نظر آئے۔نواز شریف نے یہ بھی کہا کہ نوازشریف نے یہ بھی کہا کہ 2018ء کے الیکشن میں ہمارا مقابلہ عمران خان اور آصف زرداری سے نہیں ۔پہلے کے مقابلے میں زیادہ ووٹ لیں گے اور کامیاب ہوں گے ۔ووٹ دیا تو کشش کروں گا کہ مانسہرہ تک موٹر وے پہنچ جائے۔ نواز شریف نے مانسہرہ میں آئی لو یو مانسہرہ کےنعرے بھی لگائے۔سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ سی پیک ہم لے کر آئے ہیں۔ 2013ء میں چینی صدر پاکستان آکر منصوبے کا اعلان کرنا چاہتے تھے لیکن اسلام آباد کے دھرنے نے منصوبے ایک سال آگے بڑھادیا ورنہ آج اس علاقے میں سڑکیں اور ریلوے کا نظام بھی ہوتا ۔ سی پیک سے پاکستان کی تجارت کا مرکز ہزارہ اور مانسہرہ بننے والا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.