مقبوضہ کشمیر مسلسل شہادتوں پر عالمی برادری اپنی خاموشی توڑ کر بھارت کو اپنی افواج مقبوضہ کشمیر سے چھوڑنے پر فوری اقدامات اٹھائے ‘بھارت دنیا کا بڑا دشت گرد بن گیا ہے
چیف آرگنائزر آل آزاد کشمیر انجمن تاجران وصدر مرکزی انجمن تاجران میرپور چوہدری محمد نعیم کی بات چیت
منگل 8 مئی 2018 18:15
(جاری ہے)
چوہدری محمدنعیم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج سکول کے طلبا ،اساتذاہ ،بے گناہ لوگوں کو اپنے شدید تشدد کا نشانہ بنا کر شہیدا کر رہی ہے ۔
وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری اپنے دوہرے معیار کو ترک کرے ۔کشمیریوں کے ساتھ بھارتی افواج کے ظلم وجبر کے خلاف عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظمیں خاموش تماشائی کا کردار بند کریں اور کشمیریوں کی آزادی کے لیے بھارت جیسے مکار اور بھارتی بذدل افواج پر دبائو بڑھائیں ۔بھارت مقبوضہ کشمیر سے اپنی افواج واپس بلائے ۔ظلم وجبر کی کالی سیاہ رات کا خاتمہ ہونے کو ہے ۔بھارت ذلیل ورسوا ہو کر کشمیر چھوڑے گا ۔اور کشمیریوں کو اُن کا پیدائشی حق ہر صورت میں ملیں گا ۔دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو اُن کے پیدائشی حق سے محروم نہیں رکھ سکتی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.