مقبوضہ کشمیر ،ْ اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ ہے، تم اپنے مشن پر ثابت قدم رہنا ،ْ والدہ کا بیٹے کو شہادت سے پہلے پیغام
توصیف کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والا اپنے خاندان کا 15واں شخص ہے
منگل 8 مئی 2018 21:19
(جاری ہے)
توصیف نے ماں سے کہاکہ میں محاصرے میں ہوں اور نکلنے کا کوئی موقع نہیں ہے۔ میں نے آپ سے ملاقات کا وعدہ کیاتھا لیکن اب یہ ممکن نہیں ہے۔
اب ہم آخرت میں ہی مل سکیں گے۔ آپ میرے لیے دعا کرنا۔ اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ ہے تم اپنے مشن پر ثابت قدم رہنا۔والدہ نے فون کٹ جانے سے پہلے جواب دیا۔ اس کے تین گھنٹے بعد 21سالہ نوجوان بیٹا شہید ہوا۔ اس کا جسم گولیوں سے چھلنی تھا۔ وہ ضلع شوپیان کے علاقے بادی گام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید ہونے والے پانچ نوجوانوں میں شامل تھا۔ توصیف کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والا اپنے خاندان کا 15واں شخص ہے۔ نسیمہ نے یہ کہانی رامپور میں اپنے گھر پر صحافیوں کو مسکراتے چہرے کے ساتھ بتائی ۔اس گائوں کو شہداء پور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.