دختران ملت کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں نوجوانوںکے قتل عام کی شدید مذمت
جمعہ مئی 15:41
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دختران ملت کی ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ دختران ملت کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس سرینگر میں ہواجس میں وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔ اس موقع پر پارٹی اراکین نے پارٹی سربراہ آسیہ اندرابی اور دیگر رہنمائوں ناہیدہ نسرین ، فہمیدہ صوفی اور دیگر کی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ خراب صورتحال پرشدید تشویش بھی ظاہر کی گئی ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
نئی دلی، ہندئو انتہا پسندوں کا مزید تین کشمیریوں پر تشدد،پونا میں کشمیری صحافی کو نشانہ بنایا گیا
-
مقبوضہ کشمیر، بھارتی شہروں میں کشمیریوں کی مارپیٹ کیخلاف اسلام آباد میں مظاہرے ، ہڑتال
-
مقبوضہ کشمیر،آزادی پسند رہنمائوں ، کارکنوں کیخلاف بڑا کریک ڈائون،یاسین ملک ،جماعت اسلامی کے امیر سمیت متعدد رہنماء و کارکن گرفتار
-
کشمیر ڈیڑھ کروڑ کے لگ بھگ کشمیریوں کے سیاسی مستقبل کا مسئلہ ہے، سید علی گیلانی
-
بھارت جنگی جنون کو ہوا دینے کی بجائے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اقدامات کرے، میر واعظ
-
مقبوضہ کشمیر، نوجوان پر کالا قانون ’پی ایس اے‘لاگو کر دیا گیا
-
پاکستان اور سبز ہلالی پرچم سے محبت کشمیریوں کے جسموں میں خون بن کر دوڑتی ہے‘وزیراعظم آزاد کشمیر
-
بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سوپور میں ایک کشمیری نوجوان شہید
تازہ ترین خبریں
-
جنوبی کوریہ کی کمپنی لائن ٹیک انک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں اظہار دلچسپی
-
ایس آر او 237میں فوری ترامیم کی جائے ،اسکی وجہ سے کاروباری شعبے کیلئے بہت مسائل پیدا ہورہے ہیں‘لاہور چیمبر کا مطالبہ
-
شریف خاندان نے حساب دیدیا ،اب نیازی خاندان بتائے علیمہ خان کے پاس دولت کہاں سے آئی‘مسلم لیگ (ن) لاہور
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے صوبہ بھر میں ناکے، کل 28ہزار 641لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا گیا
-
جے آئی ٹی نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کو ذمہ دار قرار دیدیا،
-
اکثریت رکھنے والی حکومتیں نہیں رہیں تو کچھ نشستوں کی اکثریت والے بھی زیادہ دیر تک نہیں رہ سکتے‘ملک احمد خان
-
ْسکیورٹی اور کارکنوں کی دھکم پیل کی وجہ سے نجی ٹی وی کا کیمرہ مریم نواز کے سر میں لگ گیا
-
کشیدہ حالات کے باعث ایندھن کا ذخیرہ آٹھ کی بجائے 30روز کرنے کیلئے ایمر جنسی کا نفاذ کردیا‘ شیخ رشید
-
ریاض: کم پٹرول پر ٹریفک چالان کا ڈراما رچانے والے کی حقیقت سامنے آ گئی
-
پلوما حملہ،ویرات کوہلی نے پاکستان سے میچ کھیلنے یا کھیلنے کا فیصلہ بورڈ اور عوام پر چھوڑدیا
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.