معاشرے کے نوجوانوں کو کھیل جیسی مثبت سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے ،ْسردار مسعود خان
آزادکشمیر میں کھیلوں کے رجحان کو فروغ دیا جائیگا ،کشمیر سپر لیگ کا قیام اس ضمن میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے ،ْصدرآزاد کشمیر
جمعرات 17 مئی 2018 15:40
(جاری ہے)
کھیلوں کے فروغ سے اور کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے معاشرے میں بہت ساری سماجی اور معاشرتی برائیوں کا بھی خاتمہ ہو جاتا ہے چونکہ نوجوان منفی سرگرمیوں کی بجائے کھیل جیسی مثبت سرگرمیوں میں مصروف کار ہو جاتے ہیں ۔
صدر نے کہا کہ کشمیر سپر لیگ کو ملکی اور علاقائی سطح پر مزید مستحکم بنایا جائے گا۔ اس میں مزید ٹیموں کو شامل کیا جائے گا اور پاکستان کے نامور کرکٹ کے کھلاڑیوں کو بھی اس میں شامل کیا جائے گا۔ بالخصوص سرینگر ٹائیگرز کا اضافہ اہم ہو گا۔ صدر نے کہا کہ کھیلوں کے فروغ کے لئے چوہدری محمد سعید وزیر کھیل آزاد کشمیر کی سربراہی میں فروغ دینے کے لئے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.