ہٹیاں بالا، پی ٹی آئی کیخلاف ناکام گروہ متحرک، افواہیں پھیلا کر کارکنان کو تذبذب کا شکار بنانے کی کوششیں
جمعہ مئی 13:09
(جاری ہے)
ہیڈ آف آئی کے انفارمیشن سوشل میڈیا آزادکشمیر اسراراحمد نے اپنے ایک میڈیا بیان میں کہا ہے کہ ضلعی قیادت پی ٹی آئی جہلم ویلی کی بیرسٹرسلطان محمود صاحب سے بات چیت ہوئی ہے کہ جہلم ویلی کا ایک سیاسی دورہ کریں تا ہم مصروفیات کی وجہ سے ابھی وقت مقرر نہیں ہوا،اُنہوں نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ جہلم ویلی میں کچھ عناصر ہیں جو ایسی افواہیں پہلا کر کارکنان کو گروپ بندی اور سازش کے طرف متوجہ کرنا چاہتے ہیں ایسے سازشی ہمیں ہر موڑ ہر قدم پر ملتے ہیں اگربیرسٹرسلطان محمود چوہدری صاحب ضلع جہلم ویلی سیاسی دورہ پر آئینگے تو وہ پہلے ضلعی قیادت سے رابطہ کرینگے سیلفی گروپ سے درخواست ہے کہ فیسبوک سے باہر نکل کر وہ کام پر دھیان دیں کیوں کہ یہ وقت گروہ بندی یا سازش کا نہیں یہ وقت چیئرمین عمران خان کا خواب پورا کرنا اور ایک نیا پاکستان بنانا ہے اگر ضلع میں کوئی بھی سیاسی ایکٹیوٹی ہوگی یا سینئر لیڈر شپ میں سے کوئی ضلع جہلم ویلی کے دورہ پر آینگے تو کارکنان کو سوشل میڈیااور پرنٹ میڈیا کے زریعے پیغام دیا جائے گا. کارکنان ایسی منگھڑت آفواہوں کی وجہ سے پریشان نہ ہوں-
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
پلوامہ حملہ، جموں میں شورش ، مسلمانوں کی املاک کو نذرآتش کرنے کے واقعات ، کرفیو نافذ
-
ہندوستان ریاستی دہشت گردی سے کشمیریوں کی دبانے کی کوشش کر رہا ہے،
-
کوٹلی، سہنسہ پولیس ان ایکشن ،بدنام زمانہ دو منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج ،تفتیش شروع
-
چناری، موسلادھار بارشیں ،پاور سٹیشن کھٹائی بجلی بحران حل کرنے میں ناکام
-
لیگی حکومت نے برسر اقتدار آ کر سیاست کی بجائے عوام کے مفاد کو مدنظر رکھ کر اقدامات اٹھائے ، قاضی شمیم اعوان
-
وزیر اعظم آزادکشمیرمحمد فاروق حیدر دو روزہ دورے پر بارسلونا پہنچ گئے
-
وزیراعظم آزادکشمیر کا قونصل جنرل عمران علی چوہدری کی دعوت پر بارسلونا قونصلیٹ آف پاکستان کا دورہ
-
قائم مقام صدر ومرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ(ن)و سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کا دورہ ہٹیاں بالا، شاندار استقبال کیا گیا
تازہ ترین خبریں
-
ڈرامہ فلم’ ’لانگ شاٹ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیاگیا
-
امریکی باکس آفس پرفلم’’ الیٹا بیٹل اینجل‘ ‘ کا راج
-
ہالی ووڈ تھرلر فلم’ ’ٹرپل فرنٹیئر‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا
-
عالیہ بھٹ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سے تعلق پر خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ متھیراکی ایک نئی میوزک ویڈیو سامنے آ گئی
-
اداکارہ دیویا دتہ کھل کر کشمیریوں کے حق میں بول پڑیں
-
شاہ رخ خان کی بیٹی کورین اداکار کی محبت میں گرفتار
-
عرفان خان کی انڈسٹری سے دوری کو ایک سال بیت گیا
-
10 دن تک اپنے آپ کو چینی سے دوررکھنا بہت مشکل ثابت ہوا‘ جنیفر لوپز
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.