
احتساب عدالت میں لیگی ارکان کی بڑی تعداد موجود، مریم نواز چشتیاں جلسے کی ویڈیو سعد رفیق کو دکھاتی رہیں
منگل 22 مئی 2018 18:49

(جاری ہے)
ایم ڈی بیت المال بیرسٹر وحید شیخ،بیرسٹر دانیال تنویر،مریم اورنگزیب،مریم نواز اور ڈاکٹر مصدق ملک سوشل میڈیا کے حوالے سے گفتگو کرتے رہے کہ اپنی ٹیم کو کیسے مفید بنایا جائے۔کمرہ عدالت میں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور ممبر پنجاب اسمبلی رانا مشہود کے اتفاق سے ایک جیسا لباس پہنا ہوا تھا جو لوگوں کی توجہ کامرکز بنے رہے۔دانیال عزیز کمرہ عدالت میں داخل ہوئے تو پست والیم میں آواز کسی گئی روزہ خور،ایم این حافظ عابد رضا،بلیغ الرحمان اور سینیٹر عباس آفریدی بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔سینیٹر چوہدری تنویر اپنے بیٹوں کے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود تھی۔
مزید اہم خبریں
-
روس کے خلاف جنگ میں یوکرین امریکی ٹوما ہاک میزائل کیوں چاہتا ہے؟
-
نئی فضائی کمپنی ائیرپنجاب کے قیام کیلئے ورکنگ کمیٹی نے ایک ارب کا فنڈ مانگ لیا
-
ٹی ایل پی احتجاج؛ نامزد ملزمان کی گرفتاریوں کا دائرہ دیگر شہروں تک وسیع
-
افغان پناہ گزینوں سے متعلق اجلاس، وزیراعلیٰ کی غیر حاضری پر گورنر خیبر پختونخوا برہم
-
استعمال شدہ ملبوسات کی درآمد پر فی کلو 200 روپے کا ٹیکس، تاجر بلبلا اٹھے
-
سانحہ 9 مئی، اعجازاحمد چوہدری کی سزائوں کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر
-
پاکستان اور افغانستان کے وفود مذاکرات کے لیے دوحہ میں
-
بنگلہ دیش میں پھر مظاہروں کی اطلاعات، سیاسی چارٹر کیخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے
-
پاکستان طویل مدتی روابط اور ادارہ جاتی تعاون کے ذریعے افریقہ کے ساتھ تجارتی سفارت کاری اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے پر عزم ہے، جام کمال خان
-
بنوں کے مغل کوٹ سیکٹر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 2 دہشتگرد مارے گئے
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پریڈ معائنہ ، نمایاں کیڈٹس کو ایوارڈز دیئے
-
’میں نے آج کمبل دھونے ہیں‘ انتقال کی خبروں پر عشرت فاطمہ کا ردعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.