2 بچے دریائے سندھ کنارے کھیلتے ہوئے ڈوب گئے

پیر 28 مئی 2018 15:03

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) 2بچے دریائے سندھ کنارے کھیلتے ہوئے ڈوب گئے ۔یہ دلخراش واقعہ بنگلہ دلکشا بنگلہ اچھاتھانہ کے مقام پر پیش آیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122کی ایمبولینس 1شفٹ انچارج کی قیادت میں 5ریسکیوسویمرز سمیت جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور ایک بچے کی لاش کو نکال لیا گیاجبکہ دوسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔ اس واقعہ کے دونوں بچوں کے گھر میں کہرام برپا ہوگیا ۔ماں کو غشی کے دورے جبکہ علاقہ میں سوگ کی کیفیت پیدا ہو گئی ۔

متعلقہ عنوان :