عام انتخابات کے حوالے سے شکو ک و شبہات ، اندیشوں اور خدشات کے بادل چھٹ رہے ہیں‘لیاقت بلوچ
تمام سیاسی اور جمہوری جماعتوں کیلئے چیلنج ہے آئینی ،جمہوری عمل ، خصوصاً شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی پابندی کریں
بدھ 30 مئی 2018 16:17
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ سیاست پر غالب رجحانات سے نجات کے لیے انتخابات میں نئی صف بندی نوشتہ دیوار ہے ۔
عام انتخابات کا اپنا کلچر از خود نمودار ہوتاہے کوئی بھی ریاستی طاقت سب کچھ اپنی مرضی کا نہیں کر سکتی ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ متحدہ مجلس عمل انتخابات میں انتخابی نشان ’’کتاب‘‘ کے ساتھ حصہ لے گی ۔ محبان دین اور محبان پاکستان ،صاف ستھرے امیدواروں کی بہترین ٹیم انتخابات میں لائی جائے گی ۔ ایک سوال کے جواب میں لیاقت بلوچ نے کہاکہ رخصت ہونے والی وفاقی حکومت بھارتی آبی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا عالمی سطح پر کچا چھٹا کھولنے میں ناکام رہی ہے ۔ پاکستان ایٹمی قوت ہے ۔ پالیسی ساز اسی تناظر میں قومی سلامتی اور مفادات کی حفاظت کے لیے باوقار جرأت مند پالیسی بنائیں تاکہ گھنائونی سازشوں میں مصروف ازلی روایتی دشمن بھارت کو موثر جواب دیا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.