مسلم لیگ (ن) نے مخالفتوں کے باوجود ثابت قدمی سے اپنی حکومت کے پانچ سال مکمل کئے ہیں۔فریال چودھری
جمعرات 31 مئی 2018 21:50
(جاری ہے)
کراچی سمیت ملک بھر سے دہشت گردی کا قلع قمع کیا اور کراچی کی عوام نے بھی لیگی دور حکومت میں سکھ کا سانس لیا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ایک صوبہ دیا گیا جہاں انہوں نے نہ تو کوئی یونیورسٹی بنائی اور نہ ہی کوئی ہسپتال قائم کیا بلکہ کے پی کے کی عوام سے لوٹی ہوئی دولت سے عمران خان نے شادیاں ہی رچاتے رہے۔ عمران خان ناچ گانے اور دھرنے کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں۔ لیگی حکومت نے ملک سے بجلی و سوئی گیس بحران ختم کرکے لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات میں خاطر خواہ کمی آئی۔ عوام اور ملکی بھلائی کیلئے سی پیک جیسے متعدد منصوبے شروع کئے جن میں سے زیادہ تر منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ آئندہ انتخابات میں عوام لوٹ مار اور ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ بننے والے دھرنا گروپس کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے مسلم لیگ کو کامیاب بنائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.