مستحکم پاکستان کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کی تقویت اورکامیابی کاضامن ہے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

جمعہ 8 جون 2018 20:32

کوٹلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ریاست کوسترسال بعدبااختیاربنایا گیا ہے آزادکشمیرکی آئینی،مالیاتی خودمختاری پاکستان کے مفادمیںہے بااختیارآزادکشمیرپاکستان کے استحکام اورخوشحالی کی ضمانت ہے مستحکم پاکستان کشمیریوںکی جدوجہدآزادی کی تقویت اورکامیابی کاضامن ہے۔

یہ بات انہوں نے سابق امیدوار اسمبلی ملک یوسف کی طرف سے ان کی رہائش گاہ کلاہ کے مقام پر دیئے گئے افظار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر سابق امیدوار اسمبلی ملک محمد یوسف ،ڈپٹی کمشنر کوٹلی عبدالحمید کیانی ، ایس پی کوٹلی راجہ عرفان سلیم ، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ سردار زاہد خان،ایڈمنسٹریٹرضلع کونسل راجہ محمدایوب،ایم ایس ڈاکٹرچوہدری طارق،ڈی ایچ اوسیدشفقت حسین شاہ،ایکسین بلڈنگ مرزارضوان شبیر،ایکسین برقیات راجہ فیض اللہ، ایکسین پبلک ہیلتھ اشتیاق مغل،ایکسین شاہرات سرداراجمل مصطفی،ڈی جی ذوالفقارعلی ملک ،اے ڈی ملک فیاض موسی،اے ڈی راجہ وحیدالرحمان ،انفارمیشن آفیسرسردارمحمداکمل خان،صدریوتھ ونگ ن لیگ آزادکشمیرملک حنیف،ڈویژنل صدریوتھ ونگ ن لیگ راجہ رضوان،حلقہ صدریوتھ ونگ ن لیگ سردارعارف ناز،ممبرجنرل کونسل سردارمشہودمحمود،الطاف بھٹی،ناصرکمال یوسف،تجمل جرال،لیاقت مغل ایڈووکیٹ،راجہ گلفراز،راجہ ظہیرزرگر،سیدثقلین شاہ، و دیگر بھی موجود تھے ۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہاکہ سچائی کوبنیادبناکرایکٹ74میںترمیم سے ریاست کی عوام کو بااختیاراورباوقاربنانے کی سعادت اللہ نے ہمارے نصیب میںلکھی تھی قائدن لیگ محمدنوازشریف اورسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے خصوصی طورپرشکرگزارہیںجن کے تعاون اورخصوصی شفقت سے ایکٹ74میںترمیم کاعمل کامیابی وکامرانی سے پایہ تکمیل تک پہنچا،یہ ترمیم نہیںبلکہ ایک آئین ہے مخالفین دل میںحسدوبغض رکھتے ہوئے جھوٹی سیاست کادروازہ بندہوتے دیکھ کرواویلاکررہے ہیں ۔

ریاست کوسترسال بعدبااختیاربنایا گیا ہے آزادکشمیرکی آئینی،مالیاتی خودمختاری پاکستان کے مفادمیںہے بااختیارآزادکشمیرپاکستان کے استحکام اورخوشحالی کی ضمانت ہے مستحکم پاکستان کشمیریوںکی جدوجہدآزادی کی تقویت اورکامیابی کاضامن ہے ماہ رمضان برکتوں اوررحمتوں والامہینہ ہے ایک سال دس ماہ کے اندرمسلم لیگ ن پراللہ تعالیٰ نے خصوصی مہربانیاںکی ہیںمسلم لیگ ن کے کارکنان بارگاہ ربی میںاللہ تعالیٰ کاخصوصی شکراداکریں اپنے محسنوں محمدنوازشریف اورمسلم لیگ ن کی آمدہ الیکشن میںبھرپور مہم کے ساتھ ساتھ اس کی کامیابی کے لیے دعاکریں۔

کارکنان جماعت کاقیمتی اثاثہ ہیںیہ کارکنان ہی میراسرمایہ ہیںخطہ کی خدمت کرتارہونگابزرگوںنے نظریاتی بنیادوںپراپنی جانوںکانذرانہ دے کرخطہ کوآزادکروایاہم نے تعلیمی اصلاحات،این ٹی ایس کانفاذ،پبلک سروس کمیشن کاقیام عمل میںلاکرپڑھے لکھے نوجوانوںکوان کی اہلیت پربھرتی کے عمل سے گزاراہے ہم نے شجرہ نسب نہیںدیکھابلکہ اہلیت وصلاحیت کومدنظررکھ کرتعلیم یافتہ بیروزگارنوجوانوںکوروزگارفراہم کرکے نئی نسل کامستقبل محفوظ بنادیاہے اسمبلی کی چارمزید نشستیں دی ہیںکوٹلی کی اضافی نشست کاوعدہ بھی پوراکردیاہے پاکستان میںہونے والے الیکشن میںآپ کارکنان بھی بھرپورحصہ لیتے ہوئے ن لیگی امیدوارکی الیکشن کمپین میںجائیںاورقائداعظم ؒ کے جانشینوںکی کامیابی میںاپناکرداراداکریں۔

تقریب سے ڈی جی ملک ذوالفقارودیگرنے بھی خطاب کیا۔ dst/mhn/asr 2010 @@;@ }خ*…ً$}خ*…ً }خ*…ً$}خ*…ً }خ*…ً})}$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*۶`m`m `mخ*ی*`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*چ `mخ*ی* `mخ*ی*ک*`mخ*ی* `mخ*ی*۸`mخ*ی* `mخ*ی* }خ*ی* 222۔/۰~ہ*ڈ*2 ;LTZآmT ٹ*(>آmHp@(HpعlT ٹ*عlيL@F چ*ٍہ*EFيsں*`Eں*8۳ ی*8۳ ؐ/Cٹ*ؐ/ي*`,ی*{ہ*+,.fV!#+fVv-ٹ*!#v-v-!v-ؤ,4ٹ*ؤ,J‘8J‘ZP ۷خةLش*ہ*۶۷668 ٹ*۶66خp ی*{ہ*ٹ*2-ٓ,ڈ*8#ٹ*2-ٓضم*('ت*ضم*Uلله*ٹ*Uلله*ؑ