میاں شہباز شریف ،مریم نواز ،خواجہ احمد حسان جبکہ تحر یک انصاف کے میاں محمود الرشید، افصال عظیم پاہٹ اور چودھری ناصر محمود جٹ سمیت مختلف پارٹیوں کے امیدوارں نے صوبائی حلقوں کے لئے آخری روز کاغذات نامزدگی جمع کرائے
پیر 11 جون 2018 22:48
(جاری ہے)
خواجہ احمد حسان نے پی پی 170، خواجہ سلمان رفیق نے پی پی158، محمد علی میاں نے 159 اوری166 جبکہ میاں عثمان نے چار حلقوں 148، 158،168 اور153سے کاغذات جمع کرائے ۔
میاںنعمان نے بھی تین حلقوں 160، 149، اور 158سے کاغذات جمع کرائے۔ماجد ظہور نے 151، 159 اور 158 جبکہ میاں جہانگیر ایڈووکٹ نے پی پی173، خواجہ ندیم سعید وائیں نے پی پی149 اور میاں اقبال نے 171، پیپلز پارٹی کے امیدوار عدنان خالد کھرکی نے پی پی 165، ملی مسلم لیگ کے ا میدوار خالد ولید نے پی پی 167، پیپلز پارٹی کے امیدوار شکیل پاشا ایڈووکیٹ نی160، غلام رسول نے 162، تحریک انصاف کے امیدوار نذیر احمد چوہان نی167 اور ملک سرفراز کھوکھر نی173، غلام قادر نے 164، فیصل حاکم بھٹی نی168،ن لیگ کے میاں عبدلرزاق166، آزاد امیدوار افتخار نتھی 165، چوہدری یوسف 168،چوہدری ناصر محمود جٹ 158، عبد الشکور خان نے پی پی 165، ملک تیمور اعوان نے پی پی 156 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جبکہ تحریک لبیک کے ا میدوار بھی کاغذات جمع کراتے رہے۔دریں اثناریٹرننگ آفیسروں کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری روزلاہور کی قومی اسمبلی کی 14نشستوں کے لئے عمران خان، مریم نواز، شہباز شریف،سہیل ضیابٹ سمیت کل 270 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، قومی اسمبلی کی 14نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا گزشتہ رروزآخری دن تھا ۔ریٹرننگ افسروں کی عدالتوں میں صبح کے وقت رش کم رہا لیکن تین بجے اچانک امیدواروں کا رش زیادہ ہونے پر الیکشن کمیشن کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت 4بجے سے بڑھا کر 6بجے تک کردیا گیا۔ چھ بجے تک آخری روز 100 امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع کرائے جس کے بعد کاغذات نامزدگی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ امیدواروں کے کاغذات کی سکروٹنی 13جون سے شروع ہو گی اور 19 جون تک جاری رہے گی۔ آخری روز جن اہم شخصیات نے کاغذات جمع کرائے ان میں شہباز شریف، عمران خان، مریم نواز،حمزہ شہباز، ہمایوں اخترخان،ثمینہ خالد گھرکی، خواجہ سعد رفیق، سہیل شوکت بٹ، میاں مرغوب اور سہیل ضابٹ،محمد منشا سندھو شامل تھے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں کی، عطاء تارڑ
-
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، عطاء تارڑ
-
9 مئی کو ایک سیاسی جماعت نے فارن فنڈنگ سے پاکستان کی ریاست پہ حملہ کیا جسے پاکستان کے عوام نے ناکام بنا دیا، احسن اقبال
-
حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
-
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کیکرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیر اعظم
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.