
مقبوضہ کشمیر میں امن کیلئے مذاکرات بہت ضروری ہیں‘ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
مقبوضہ کشمیر میں جاری مسائل کو حل کیلئے مذاکرات کی حمایت کرتا ہوں‘اس سلسلے میں ایک بار پھر کوشش کرکے دیکھی جائے‘ہم دراندازی پر قابو پاسکتے ہیں لیکن مسلح جدو جہد آزادی میں مقامی کشمیری نوجوانوں کی شمولیت کا سلسلہ آگے بڑھ سکتا ہے‘ ہم جتنے لوگ مارتے ہیں ان سے زیادہ نوجوان مسلح تحریک میں شامل ہوجاتے ہیں‘کشمیری نوجوان کو جیپ آگے باندھنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں‘واقعے کے ذمہ دار کو سخت سزا دی جائے گی جنرل بپن راوت کا بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو
جمعرات 14 جون 2018 16:08
(جاری ہے)
کشمیر میں بھارتی میجر جنرل گوگوئی کی کشمیری نوجوان کو جیپ آگے باندھ کر گھمانے کے بارے میں بھارتی آرمی چیف نے کہاکہ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، میں نے اس بارے میں پہلے بھی بیان دیا تھا کہ اس واقعے کے ذمہ دار کو سخت سزا دی جائے گی۔
مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم وجبر اور ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری ہے، مئی کے مہینے میں بھارتی فوج نے ایک خاتون اور 6 نوجوانوں سمیت 31 نوجوانوں کو شہید کیا۔ جب کہ پٴْر امن مظاہروں کے دوران مظاہرین پر بھارتی فوج کی پیلٹ گن سے فائرنگ اورآنسوگیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 314 لوگ زخمی ہوچکے ہیں۔ حریت رہنماؤں، کارکنوں اور طالبعلموں سمیت 288 سے زائد افراد کو چھاپوں اور آپریشن کے دوران نظر بند اورگرفتار کیاجاچکاہے۔ اس کے علاوہ بھارتی فوج نے ایک ماہ کے دوران تقریباً 67 رہائشی مکانات کو نقصان پہنچایا اور 6 خواتین کے ساتھ زیادتی کی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.