خلائی نہیں بیت الخلائی مخلوق ،شہباز شریف نے نئی سیاسی اصطلاح متعارف کروا دی
لوٹے بیت الخلائی مخلوق ہیں،لوٹوں کو اصل جگہ بیت الخلا ہے۔صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف
سید فاخر عباس منگل 17 جولائی 2018 23:10
(جاری ہے)
تاہم نواز شریف کی اس اصطلاح کو بلاول بھٹو کی اے ٹی ایم والی اصطلاح کی طرح خوب پذیرائی ملی جو انہوں نے جہانگیر ترین کے ااہل ہونے پر استعمال کی تھی۔
نواز شریف کے بعد ملک کے مختلف سیاستدانوں نے جی بھر کے اس اصطلاح پر تبصرہ کیا۔اس حوالے سے مختلف سیاستدانوں کی جانب سے مختلف تبصر کئیے گئے ۔جبکہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے خلائی مخلوق والے بیان پر نواز شریف کا دفاع کرنے سے انکار کر دیا۔انہوں نے کہا کہ قرآن میں جنات کا تذکرہ تو ملتا ہے لیکن خلائی مخلوق کا نہیں۔اس بیان کو جہاں شہباز شریف کی مفاہمتی پالیسی کا تسلسل سمجھا گیا وہیں اسے نواز شریف سے بھی مخالفت تصور کیا گیا ۔تاہم سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی نواز شریف کے بیانیے کو اپنانا شروع کردیا۔انہوں نے نواز شریف کی خلائی مخلوق کے ساتھ بیت الخلائی مخلوق کو پاکستانی سیاست میں متعارف کروا دیا۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں اپنے مخالفین اور سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو بیت الخلائی مخلوق قرار دے دیا۔شہبازشریف کا کہنا تھا کہ لوٹے بیت الخلائی مخلوق ہیں۔لوٹوں کو اصل جگہ بیت الخلا ہے۔انکا مزید بھی کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن الیکشن جیت چکی،حکومت ہماری ہے۔مسلم لیگ ن الیکشن جیت چکی،حکومت ہماری ہے۔سیالکوٹ،نارووال،جھنگ کےجلسےمیں کرسیاں بھری تھیں،بندےنہیں تھے۔آج عمران خان کی پارٹی 2013 کے مقابلے میں بہت نیچے ہے۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.