الیکشن 2018 میں سرگودھا میں کل پولنگ کے انتظامات مکمل

منگل 24 جولائی 2018 12:30

الیکشن 2018 میں سرگودھا میں کل پولنگ کے انتظامات مکمل
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2018ء) الیکشن 2018 میں سرگودھا میں کل پولنگ کے انتظامات مکمل،ضلع سرگودھا کے مردانہ1253168 ،اور،زنانہ 1029745 ووٹران سمیت کل2282913 ووٹران کے لئے 474زنانہ،518مردانہ،705مشترکہ کل 1697پولنگ اسٹیشن،اور 2235 زنانہ 2674 مردانہ کل 4909 پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 میں 223699 زنانہ ،272965 مردانہ کل 496664 ووٹران کے لئے 98 زنانہ،108 مردانہ ،157 مشترکہ کل363 پولنگ اسٹیشن اور 474 زنانہ،759 مردانہ،کل 1053 پولنگ بوتھ،حلقہ این اے 89 میں196091 زنانہ،242523 مردانہ کل 443614 ووٹران کے لئی64 زنانہ64 مردانہ،195 مشترکہ کل326 پولنگ اسٹیشن اور 435 زنانہ،522 مردانہ کل 957 پولنگ بوتھ،حلقہ این اے 90 میں 195423 زنانہ،225700 مردانہ،کل421123 ووٹران کے لئی146 زنانہ،168 مردانہ 7 مشترکہ کل321 پولنگ اسٹیشن،اور 421 زنانہ ،490 مردانہ، کل911 پولنگ بوتھ،حلقہ این اے 91 میں204565 زنانہ،253356 مردانہ ،کل457921 ووٹران کے لئے 88 زنانہ،92 مردانہ،165 مشترکہ کل 345 پولنگ اسٹیشن،اور450 زنانہ،539 مردانہ کل 989 پولنگ بوتھ ،حلقہ این اے 92 میں 209967 زنانہ،253624 مردانہ کل 463592 ووٹران کے لئے 78 زنانہ ،83 مردانہ،181 مشترکہ،کل342 پولنگ اسٹیشن،اور455 زنانہ،544 مردانہ،کل999 پولنگ بوتھ بنائے جائیں گے اسی طرح 10 صوبائی حلقوں پی پی 72 میں109979 زنانہ،135214 مردانہ،کل245293 ووٹران کے لئے 50 زنانہ،56 مردانہ،76 مشترکہ ،کل 182 پولنگ اسٹیشن اور 236 زبانہ،286 مردانہ،کل 522 پولنگ بوتھ، حلقہ پی پی 73 میں 1137 20 زنانہ،137751 مردانہ،کل251471 ووٹران کے لئی48 زنانہ،52 مردانہ،81 مشترکہ،کل181 پولنگ اسٹیشن،اور238 زنانہ،293مردانہ،کل531 پولنگ بوتھ،حلقہ پی پی 74 میں94986 زنانہ،123222 مردانہ،کل218208 ووٹران کے لئی32 زنانہ،33 مردانہ،95 مشترکہ،کل 160 پولنگ اسٹیشن،اور 213 زنانہ،257 مردانہ،کل 470 پولنگ بوتھ،حلقہ پی پی 75 میں101105 زنانہ،124301 مردانہ ،کل 225406 ووتران کے لئے 32 زنانہ،34 مردانہ،100 مشترکہ،کل 166 پولنگ اسٹیشن، اور 222 زنانہ،265 مردانہ کل 487 پولنگ بوتھ،حلقہ پی پی 76 میں 107419 زنانہ ،131721 مردانہ ،کل 239140 ووٹران کے لئے 44 زنانہ 46 مردانہ ،92 مشترکہ،کل 182 پولنگ اسٹیشن،اور 240 زنانہ،278 مردانہ ،کل 518 پولنگ بوتھ،حلقہ پی پی 77 میں103354 زنانہ،119535 مردانہ،کل22889 ووٹران کے لئی76 زنانہ،89 مردانہ،2 مشترکہ،کل 167 پولنگ اسٹیشن،اور222 زنانہ،262 مردانہ،کل 484 پولنگ بوتھ،حلقہ پی پی 78 میں 92069 زنانہ،106165مردانہ،کل1980234 ووٹران کے لئی70 زنانہ،79 مردانہ،5 مشترکہ،کل154 پولنگ اسٹیشن،اور199 زنانہ،228 مردانہ، کل427 پولنگ بوتھ،حلقہ پی پی 79 میں97146 زنانہ،121635 مردانہ،کل218782 ووٹران کے لئی44 زنانہ،46 مردانہ،73 مشترکہ،کل163 پولنگ اسٹیشن،اور210 زنانہ،261 مردانہ،کل471،پولنگ بوتھ،حلقہ پی پی 80 میں102320 زنانہ،126051 مردانہ،کل228371 ووٹران کے لئی42 زنانہ،44 مردانہ،86 مشترکہ،کل172 پولنگ اسٹیشن،اور225 زنانہ،274 مردانہ،کل499 پولنگ بوتھ،حلقہ پی پی 81 میں107647 زنانہ،127573 مردانہ،کل 245220 ووٹران کے لئی36 زنانہ،39 مردانہ،95 مشترکہ،کل 170 پولنگ اسٹیشن،اور230 زنانہ،270 مردانہ،کل500 پولنگ بوتھہ قائم ہوئے گے جہاں صوبائی اسمبلی کے لئے 1029745 خواتین اور 1253168 مرد،کل 2282913 ووٹران آج اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔