Live Updates

گوجر خان‘ این اے 58 سے پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف کامیاب

سابق وزیر اعظم نے 125,090ووٹ حاصل کئے ، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

جمعرات 26 جولائی 2018 14:31

گوجر خان‘ این اے 58 سے پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف کامیاب
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جولائی2018ء) این اے 58 گوجر خان راولپنڈی 2سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف 125,090ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے گئے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو این اے 58راولپنڈی 2کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 58راولپنڈی 2سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف 125,090ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے گئے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد عظیم 96,594ووٹ لے کر ہار گئے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات