Live Updates

حلقہ این اے 137 قصور I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سعد وسیم 1 لاکھ 21 ہزار 207 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 03:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 137 قصور I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سعد وسیم 1 لاکھ 21 ہزار 207 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سردار آصف علی دولہ 42 ہزار 930 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے چوہدری منظور احمد 33 ہزار 717 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 58.91 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات