Live Updates

حلقہ این اے 148 ساہیوال II سے پی ایم ایل این کے چوہدری محمد اشرف 1 لاکھ 28 ہزار 880 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 04:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ساہیوال II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری محمد اشرف 1 لاکھ 28 ہزار 880 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ملک محمد یار ڈھکو 87 ہزار 557 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے غلام فرید کاٹھیا 18 ہزار 940 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 56.10 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات