
این اے 108: پی ٹی آئی امیدوارفرخ حبیب کی جیت برقرار
فرخ حبیب کو1201ووٹوں کی برتری ، ن لیگی رہنماء عابد شیرعلی کے مزید 701ووٹ کم ہوگئے۔ غیرسرکاری نتائج
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 2 اگست 2018
16:06

(جاری ہے)
عابد شیر علی کے دوبارہ گنتی پرمزید 701ووٹ کم ہوگئے۔ دوسری الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کوصاف شفاف الیکشن قرار دیا ہے۔ دوسری جانب سوموار کوالیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس 58 امیدواروں نے دوبارہ گنتی کیلئے درخواستیں الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروائیں۔
الیکشن کمیشن نے 32 درخواستیں مسترد کردیں جبکہ باقی درخواستیں منظورکرتے ہوئے 26 حلقوں میں دوبارہ گنتی کروانے کی اجازت دے دی ہے۔ ان انتخابی حلقوں میں 15 قومی اسمبلی اور 11 صوبائی اسمبلیوں کے حلقے شامل ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقوں میں این اے 129 لاہورایاز صادق،این اے 57 راولپنڈی شاہد خاقان عباسی، این اے 15ایبٹ آبادعلی اصغر خان،این اے 10 شانگلہ، این اے 158،این اے 117 بلال ورک،این اے 159ملتان، این اے 110فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب،این اے 140قصور، این اے 170بہاولپور سمیت دیگر حلقے شامل ہیں۔اسی طرح صوبائی اسمبلیوں کے 11حلقے کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے 37 حلقوں میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ان حلقوں کوکھولنے کی اجازت دی جن کا فارم 49 موصول ہوچکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
’یہ ہمارے نہیں آپ کے مطالبات ہیں‘ اے این پی کے اے پی سی اعلامیہ پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا دستخط سے انکار
-
پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے بڑے بڑے طرم خان رگڑ دیئے جائیں گے، فیصل واوڈا
-
خیبرپختونخواہ میں سرکاری فنڈز کا 10 فیصد غیرریاستی مسلح گروہوں کو دیا جاتا ہے، مولانا فضل الرحمان
-
بستیوں کو پانی کے راستوں سے ہٹا کر نئے مقامات پر آباد کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ
-
لاہور میں قابل اعتراض پارٹی منعقد کرنے پر گرفتار خواجہ سراؤں کیخلاف درج مقدمہ خارج
-
سیلاب متاثرین سے اظہارِ ہمدردی، یو اے ای میں یومِ آزادی کی تقریبات ملتوی
-
نا اہل ،ائیر کنڈیشنڈکمروں تک محدود افسران کو ریلوے میں رہنے کوئی حق نہیں‘حنیف عباسی
-
سیاسی جماعتوں میں اختلافات کے خاتمے کیلئے مذاکرات ضروری ہیں‘ یوسف رضا گیلانی
-
وزیرداخلہ نے سعودی وفد سے فیلڈ مارشل کے مکالمہ کی تفصیل بتا دی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم
-
خشک سالی اور ڈیم: افغانستان میں پانی کا بحران علاقائی شکل اختیار کر گیا
-
جنگ میں غیبی مدد حاصل تھی، بھارت کے 6 طیاروں کے تباہ ہونے کی وڈیوز ہمارے پاس ہیں، وزیرداخلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.