لاہور، سنی اتحاد کونسل یوم آذادی دھوم دھام سے منائے گی، صاحبزادہ حامد رضا
ہفتہ 11 اگست 2018 20:22
(جاری ہے)
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ قیام پاکستان کے مخالفین اب استحکام پاکستان کے مخالفین بن چکے ہیں۔
یوم آذادی نہ منانے کا اعلان کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔ قیام پاکستان کے مخالفین بھارت کی زبان بول رہے ہیں۔ فضل الرحمن نے یوم آذادی نہ منانے کا اعلان کر کے ملک دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔ پاکستان کا خوفناک معاشی، معاشرتی اور سیاسی بحران قومی یکجہتی کا متقاضی ہے۔ عشق پاکستان کی سوچ کو اپنانے اور پھیلانے کی ضرورت ہے۔ سیاسی نفرتوں کو دفن کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف بدزبانی کرنے والے ہوش کے ناخن لیں۔ فضل الرحمن بے روزگار ہونے کا غصہ پاک فوج کے خلاف نکال رہا ہے۔ محب وطن قوتیں استحکام وطن کے لئے متحد ہو جائیں۔ قومی اتحاد ہی بھارتی سازشوں کا بہترین توڑ ہے۔ یوم آذادی کے موقع پر پوری قوم نئے پاکستان کی تعمیر کا عزم کرے۔ اپوزیشن کا اتحاد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے۔ چوہدری محمد سرور کو گورنر پنجاب اور چوہدری پرویز الہی کو سپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.