سہ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز (آج )سے ہوگا،45ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل
پولیو فری پاکستان کے لئے ہر بچے تک پہنچنا اور مشنری جذبے سے کام کرنا ضروری ہے‘صوبائی وزیر صحت
اتوار 23 ستمبر 2018 17:00
(جاری ہے)
انہوں نے والدین اور اساتذہ کرام سے اپیل کی کہ وہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5سال تک عمر کے بچوں کو ویکیسن کے قطرے پلوائیں اور اس عظیم مقصد کے حصول میں حکومت کے ہاتھ مضبوط کریں۔
دریں اثنا پنجاب ایمرجنسی آپریشن کے کوآرڈی نیٹر اور ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر منیر اکرم نے بتایا کہ پے در پے انسداد پولیو مہم کے باعث اگرچہ پنجاب میں پولیوکا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا تاہم راولپنڈی اور لاہور میں بعض مقامات سے پولیو کے ماحولیاتی سیمپل مثبت آنے کے بعد کسی سستی یا غفلت کی گنجائش نہیں۔ آج شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے لئے اضلاع میں تمام انتظامات مکمل ہیں تاہم کسی معلومات یا مدد کے لئے ٹال فری ہیلپ لائن 0800-99000 پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.