بھارتی آرمی چیف کا بیان بچگانہ ہے،اے ڈی چوہدری
اتوار 23 ستمبر 2018 19:50
(جاری ہے)
بھارت نے اگر ارض وطن کی طرف میلی آنکھ سے دیکھاتو پاکستانی افواج کے ساتھ پوری قوم شانہ بشانہ کھڑی ہوگی اور بھارت کا ڈٹ کرمقابلہ کریگی۔ انہوںنے کہاکہ بھارتی حکمران اپنے ملک میں کرپشن کی وجہ سے بدنام ہورہے ہیں جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے خلاف ایسے بیانات دیکر بھارتی عوام کی توجہ جنگ کی طرف مبذول کروارہی ہے۔
انہوںنے کہاکہ کشمیریوںپر ظلم ڈھانے والے بھارتی کشمیریوں کے حوصلے پست نہ کرسکے اور بزدل بھارتی اب راہ فرار چاہتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ انشاء الله وہ وقت دور نہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان اور بھارت اپنی سیاسی دوکانداری چمکانے کیلئے پاکستان مخالف بیان دے رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.