عمران کے کہنے سے مودی چھوٹا نہیں ہوگا،یہ اپنی زبان پر قابو کھے
لیگی رہنما رانا افضل نے وزیر اعظم عمران خان کو نیچا دکھانے کےلیے مودی کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے
سید فاخر عباس منگل 25 ستمبر 2018 21:30
(جاری ہے)
تاہم یہ بات تاحال پاکستان اور بھارت میں میڈیا کا موضوع بنا ہوا ہے ۔اس پر ایک نجی ٹی وی پر اینکر کامران شاہد نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا افضل سے اس معاملے پر بات کی اور کہا کہ یہ آپ لوگوں کی وجہ سے ہوا ہے کہ بھارت نے ہمارے وزیر اعظم کو کٹھ پتلی وزیر اعظم کہا ہے ۔اس پر رانا افضل انی غلطی پر غور کرنے کی بجائے وزیر اعظم ہی پر چڑھ دوڑے۔لیگی رہنما رانا افضل کا کہنا تھا کہ کسی کے کہنے سے کوئی بڑا چھوٹا نہیں ہوتا۔نریندر مودی جب سعودی عرب گئے تو انہیں وہاں کا سب سے بڑا سول اعزاز دیا گیا۔انکا کہنا تھا کہ عمران خان کے کہنے سے وہ چھوٹا آدمی نہیں ہو جائیگا۔ مودی جہاں جاتا ہے ریڈ کارپٹ بچھتا ہے، دنیا اسے تسلیم کرتی ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا جس طریقے سے عمران خان وزیراعظم بنا ہے ہم اسکی عزت کیسے کریں۔ا گر وزیراعظم بن ہی گیا ہے تو اپنی زبان پر تو کنٹرول کرلے۔یاد رہے کہ اس ٹوئیٹ کے بعد بھارتی آرمی چیف نے بھی پاکستان کو دھمکی دی تھی جس پر دونوں ممالک میں کشیدگی بڑھ گئی تھی۔
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.