الیکشن کمیشن میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے کراچی کے حلقے میں بے ضابطگیوں سمیت دیگر درخواستوں کی سماعت (کل) ہو گی
جمعرات 4 اکتوبر 2018 21:43
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس سردار محمد رضا اور جسٹس شکیل احمد بلوچ پر مشتمل دو رکنی بینچ میاں شہباز شریف، این اے 215 سے خدا بخش، این اے 105 فیصل آباد سے بدر منیر کی درخواستوں سمیت دیگر درخواستوں کی سماعت کرے گا جبکہ عبدالغفار سومرو اور جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابراہیم قریشی پر مشتمل بینچ این اے 259 سے سردار میر باز محمد کھیتران، این اے 258 سے مولانا امیر زمان کی درخواستوں سمیت کئی درخواستوں کی سماعت کرے گا۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ فلوٹیلا: انسانی امدادی سامان کی ترسیل جرم نہیں، انسانی حقوق دفتر
-
پاکستان: لاہور کو اطفال دوست شہر بنانے کا منصوبہ
-
کروز شپ: ہنٹا وائرس سے ایک اور مسافر بیمار
-
پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا دشمنانہ عزائم کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا
-
ملک پر 79برس سے اشرافیہ کا راج ہے، مقتدرہ کی سرپرستی میں پروان چڑھنے والی پارٹیاں ملک چلانے میں ناکام ہوگئیں
-
پاکستان میں دوران پرواز انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی اجازت کا فیصلہ
-
دنیا میں بڑھتے سائبر حملوں سے آن لائن ٹیکنالوجی کی کمزوریاں آشکار
-
ہنٹا وائرس کا انسانوں سے پھیلاؤ خارج از امکان نہیں، ڈبلیو ایچ او
-
جانیے بیماریوں کے خلاف برسر پیکار پرعزم پاکستانی خواتین ویکسینیٹر بارے
-
مالی خانہ جنگی میں بگڑتی انسانی صورتحال پر اقوام متحدہ کو تشویش
-
ڈیجیٹل نظام میں ممکنہ خلل سے نمٹنے کی پیشگی تیاری ضروری، یو این
-
لبنان میں جنگ بندی کے باوجود خوف کے طویل سائے برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.