وزیر اعظم آزادکشمیر سے وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل
پیر 22 اکتوبر 2018 17:28
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر تعمیرات عامہ چوہدری محمد عزیز ،وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس، وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی، چیف سیکرٹری آزادکشمیر میاں وحیدالدین بھی موجود تھے ۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام کی فلاح وبہبود کے لیے وفاقی حکومت کے ساتھ ملکر کام کریں گے ۔وفاقی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرینگے ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے کہاکہ وفاق آزادکشمیر کے ساتھ بھرپور تعاون کریگا۔انہوںنے کہاکہ آزا د کشمیر اور گلگت بلتستان کی عوام کی ترقی کے لیے بھر پوراقدامات کر یں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.