عمران خان روز رات کو روتے ہیں
خاتون نے عمران خان کے رونے کی ایسی وجہ بتائی کہ سب کے قہقہے لگ گئے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 29 نومبر 2018 15:15
(جاری ہے)
خاتون کی اس بات پر وہاں موجود سب لوگوں کی ہنسی چھوٹ گئی۔
واضح رہے : پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات 2018ء میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے وفاق میں اپنی حکومت قائم کی جس کے بعد کابینہ کی تشکیل کے ساتھ ہی سو روزہ پلان پر عملی اقدامات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے سے قبل حکومت کے پہلے سو روز کے لیے جو منشور پیش کیا تھا اسے پورا کرنے کے لیے اقتدار میں آنے کے بعد حکومت کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن مجموعی طور پر موجودہ حکومت کی کارکردگی اچھی رہی جس پر عوام بھی مطمئن نظر آئی۔اپوزیشن جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف کے اقتدار سنبھالتے ہی کئی مواقع پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور اسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا لیکن تمام تر مشکلات کے باوجود حکومت نے اپنی پہلے سو روزہ کارکردگی پر توجہ دی اور کئی عوام دوست منصوبوں کا بھی اعلان کیا۔ حکومت کی بٖڑی کامیابیوں میں امن و امان کی صورتحال کی بہتری اور طاقت کا استعمال کیے بغیر دھرنے کو ناکام بنانا زیادہ نمایاں ہیں۔ لیکن کئی جگہ گورننس کی کمزوری بھی نظر آئی جس کی وجہ سے آئی جی پنجاب کو پانچ ہفتوں میں اور آئی جی اسلام آباد کو 20 روز میں ہی عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ حکومت کے پہلے 100روز میں وفاقی کابینہ کے 13اجلاس ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان نے 18اگست کو اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے 100روز میں عملدرآمد کے ذریعے ملک میں تبدیلی لانے کا اعلان کیا تھا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.